yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوہان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود دستبردار ہوگے

Web Editor July 24, 2018July 24, 2018 1 min read
Tehreek e jawanan e pakistan Provincial Assembly candidate Mirza Arif Mahmood take away in favor of Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate of Punjab Assembly, Provincial Assembly circle 17 Rawalpindi Fayyaz ul-Hasan Chuhan
Share this:

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوہان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود دستبردار ہوگے

Tehreek e jawanan e pakistan Provincial Assembly candidate Mirza Arif Mahmood take away in favor of Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate of Punjab Assembly, Provincial Assembly circle 17 Rawalpindi Fayyaz ul-Hasan Chuhanراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کےامیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوھان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود دستبردار ہوگے ہیں فیاض الحسن چوہان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود نے دستبرداری کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر محترمہ نیلوفر بختیار ،فیاض الحسن چوہان سابق ممبر پنجاب اسمبلی ،خان محمد خان صدر شمالی پنجاب تحریک جوانان پاکستان ،راجہ ندیم ستی صدر راولپنڈی تحریک جوانان پاکستان،راجہ طارق محمود صدر راولپنڈی پی پی 17 سید راشد عبّاس صدر سٹی خان عبد ا للہ خان ،سجاد حیدر کوارڈینٹر پی ٹی آئ ،شکیل احمد ،چودھری عامر ، عامرمغل صدر یو سی 24،اصغر علی مبارک ،سید یاسر شاہ اور دیگر موجود تھے پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کےامیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوھان نے اس موقع پر تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود کی طرف سے دستبرداری کے فیصلہ کو حلقہ کے عوام کیلئے نیک شگون قرار دیا اور کہا عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم ہونگے جنکی مقبولیت کو دیکھتے ہووے لوگ جوق در جوق پاکستان تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہورہے ھیں تحریک جوانان پاکستان کے دستبردارہونے والے امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی مرزا عارف محمود نے کہا کہ فیاض الحسن چوھان کے حق میں دستبرداری مشترکہ فیصلہ ھے هم عمران خان سپاھی ھیں اور پنجاب اسمبلی کےامیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوھان کے دست و بازو بنیں گے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنماسابق وفاقی وزیر محترمہ نیلوفر بختیار نے کہا کہ فیاض الحسن چوھان جیسے رہنما پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ھیں اور اس بار وہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے خان محمد خان صدر شمالی پنجاب تحریک جوانان پاکستان نے کہا پاکستان تحریک انصافعوامی امنگوں کی ترجمان ھے جسکو کوئی طاقت اقتدار میں آنے سے نہیں روک سکتی تحریک جوانان پاکستان کےپاکستان تحریک انصاف کے ہر اول دستے کا قردار ادا کرے گی

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/07/WhatsApp-Video-2018-07-24-at-9.35.19-PM.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/07/WhatsApp-Video-2018-07-24-at-9.11.31-PM.mp4
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Awami league InshaALLAH will be succeed from public power in public court, Asghar Ali Mubarak nominated candidate National Assembly circle NA 62 Rawalpindi
Previous Post ”پاکستان عوامی لیگ”عوامی عدالت میں عوامی طاقت سے انشاء اللہ سرخرو ہوگی اصغر علی مبارک نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی
Next Post انشااللہ کل 25 جولائی کو لالہ موسیٰ کے ہر پولنگ بوتھ سے پاکستان پیپلز پارٹی فتح یاب ہوگی اور چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکی ٹیم سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, INSHAALLAH, PPP, AND QAMAR UZ ZAMAN, KAIRA WILL, WIN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.