yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چائے والا ارشد خان پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغانی نکلا

MH Kazmi July 12, 2017July 12, 2017 1 min read
Tea maker Arshad Khan get out illegal Afghani resident in Pakistan
Share this:

ماڈلنگ کی دنیا تک رسائی حاصل کرنے والے کے افغان شہری ہونے کی نادرا حکام کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے

Tea maker Arshad Khan get out illegal Afghani resident in Pakistan
Tea maker Arshad Khan get out illegal Afghani resident in Pakistan

پشاور: سوشل میڈیا پر اپنی نیلی آنکھوں اور پرکشش شخصیت کے باعث پاکستان میں شہرت پانے والا ارشد خان المعروف چائے والا افغانی نکلا ۔اسلاآباد کے اتوار بازار کے چائے کے ڈھابے سے ماڈلنگ کی دنیا تک پہنچنے والے ’ چائے والے‘ کے حوالے سے نادرا حکام نے تصدیق کردی ہے کہ ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ ارشد خان کی نیلی آنکھوں سے متاثر ہوکر ایک خاتون نے ان کی تصویر کھینچی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی ،جو چائے والے کی شہرت اور شوبز میں داخلے کا سبب بن گئی ۔ ارشد خان کو میڈیا میں بے حد پذیرائی ملی ، انہیں مارننگ شوز سمیت مختلف میوزک البم اور اشتہارات میں بھی کاسٹ کیا گیا۔ نیلی آنکھوں والے ارشد کی شہرت بھارت سمیت دنیا بھر میں پھیل گئی تھی اور بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان بھی ارشد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے تھے ۔ لیکن اب یہی ارشد خان چائے والے سے متعلق نیا انکشاف ہواہے، جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے ، نادرا ریکارڈ کے تحت ارشد خان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ نہیں بلکہ وہ افغان شہری ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister Nawaz Sharif's JIT fascinating report came farward
Previous Post وزیراعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ سامنے آگئی
Next Post وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان
Does the Prime Minister have a UAE work visa is shameful? Imran Khan

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.