yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا

Web Editor December 22, 2018 1 min read
MOTORWAY, POLICE, PARTICULAR, CAMPAIGN, STARTED, SPOKESMAN, MOTORWAY, POLICE, MEHMOOD ALI KHOKHAR
Share this:

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے اسلام آباد میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی تعداد 23 ہو گئ ہے تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹوں کے نام دہشت گردی شیڈول میں قتل ڈکیتی اور اسلام آباد میں دہشت گردوں کی پشت پنہائ گینگ وار گروپوں کی تشکیل 333 فورس بنانے ریاست کو چیلنج کرنے اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد شامل کئیے گئے ہیں وزرت داخلہ کے اس اقدام کو جس کو عوام نے بھر پور پزیرائ بخشی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ 20 سال سے زیادہ نواز کھوکھر تاجی کھوکھر مافیا نے پولیس ملک ریاض ، آصف زرداری اور ریاستی اداروں کی مدد اور تعاون سے جو گھنونا کھیل کھیلا غریبوں مسکینوں کو قتل کیا ان کی زمینیں جائیدادیں چھینی اور اسلام ائرپورٹ چوک میں دہشت گردی کا اڈہ قائم کر کے تمام اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح کے کریمنل بدمعاش قاتلوں چوروں ڈکیتوں کو پناہ دی اور کراچی طرز کی گینگ وار گروپ قائم کئیے جو آج بھی بدمعاشی اور قبضوں میں ملوث ہیں چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب سے گزارش کی جارہی ہے کہ اس لینڈ مافیا نے کھربوں روپے کی لوٹ مار کی ہے ان تمام گروپوں کی فہرستیں مرتب کی جائیں اور ان کے منہ اور پیٹ پھاڑ کر غریب عوام کا پیسہ برامد کروایا جاے اور زمینیں واگزار کروائ جائیں ۔

وزارت داخلہ کی طرف سے عوام کو اگاہ کیا جا رہا ہے تاجی کھوکھر ،نواز کھوکھر ، راجہ ارشد ، چوہدری فضل ، چوہدری عبدالرحمن ، راجہ علی اکبر ، راجہ امجد ، راجہ عنصر اور تاجی کھوکھر مافیا کے تمام مافیا گروپ میں سے جس کسی نے بھی آپ کی زمین جائیداد پلاٹ دکان پلازہ پر قبضہ کیا ہے یا کسی بھی قسم کی زیادتی کی ہے تمان درخواستیں وزارت داخلہ میں اور وذیراعظم کے شکائیت سیل میں بھیجوائیں آپ کی دادرسی کی جاے گئ اور اگر پولیس آپ سے تعاون نہ کرے تو اس کی بھی اطلاح وزارت داخلہ میں کرئیں یہ میسج تمام گروپوں میں شئیر کریں اور قبضہ مافیا کے خلاف قلمی جہاد میں حصہ دار بنی۔

کسی بھی ظلم بدمعاشی اور زمین پر قبضے کی اطلاع اس نمبر پر کرئیں 03315480011.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Press Club
Previous Post نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 8 جنوری 2019 کو ہونگے۔
Next Post روات پنجاب میاں جی ہوٹل ناقص غیر معیاری محضر صحت کھانوں کا مرکز ناقص اشیاء کی فروخت سرعام جاری۔
Mian ji , punjab ,hotel, rawat, surving, sub-standard, food, to, custommers

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.