By MH Kazmi on July 13, 2017 Died, fallen, has, house, in, Karachi., korangi, of, roof, the, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبرمیں واقع ایک مکان کی چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چھت گرنے کے بعد علاقہ مکین جمع ہوگئے جنہوں نے امدادی کام شروع کردیے جبکہ ریسکیو ادارے کا عملہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے عملے نے […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 -lahore, area, burnt, got, in, nagar, of, place, SHAM, the, took, warehouse اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے شام نگر میں واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی، آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا، کافی جدوجہد کے بعد شام نگر کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 A, does, have, imran, is, Khan, Minister, prime, shameful, the, UAE, visa, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئے نواز شریف کے پاس متحدہ عرب امارات کا ورک ویزہ ہونا شرمناک ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئےیو اے ای کا ورک ویزہ رکھنے پر قوم کو شرمندہ کیا گیا، نواز شریف […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 argues, beyond, commission, courts, election, further, League, N, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہمارا مسئلہ ہے ہمیں زیادہ مسائل برداشت کرنا پڑتے ہیں ، لوگ کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن اظہاربرہمی کرتا ہے :فیصل چوہدری اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ کے معاملے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی ،چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 Chaudhry, did, go, house, JIT, ministers, nisar, not, prime, report, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی وزیر داخلہ پنجاب ہاؤس میں سارا دن موجود رہنے کے باوجود کسی سرکردہ لیگی رہنما سے نہیں ملے اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جن کو وفاقی کابینہ میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور وہ قومی اسمبلی کے ایوان میں وزیر اعظم نواز شریف کی قائد ایوان کی نشست کے […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 After, been, big, failure, Films, have, kaif, Katrina, mistakes, of, taken, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہےکہ میری کچھ بڑی فلموں نے باکس آفس پر کامیابی حاصل نہیں کی لیکن اب ناکامی کے بعد میں نے بڑی غلطیوں کو سدھار لیا ہے۔ اداکارہ کترینہ طویل عرصہ رنبیر سے معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بنی رہیں اور یہی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 By, in, key, legal, meeting, Minister, over, practice, presided, prime, SC, strategy, the, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما لیکس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت کا اہم اجلاس ہوا جس میں بحران سے نکلنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔ […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 A, baldiya, case, in, incident, inquiry, officer, record, seeking, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم زبیر عرف چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت پر تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب کرتے ہوئے 18 جولائی تک ملتوی کردی۔ سانحہ بلدیہ کیس کے ملزم زبیر عرف چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی عدالت میں کیس […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 body, employees, from, house, in, lahore, League, MPA, N, of, Recovered, the, tortured, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور:مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی شاہ جہاں کے گھر سے 16 سالہ نوجوان ملازم اخترکی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ اوکاڑہ کے رہائشی 16 سالہ اختراوراس کی چھوٹی بہن 11 سالہ عطیہ لاہورمیں خاتون (ن) لیگی ایم پی اے شاہ جہاں کے گھرملازم تھے جہاں خاتون ایم پی اے کی بیٹی فوزیہ نے اختر کو بہیمانہ تشدد […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 AMERICAN, election, important, Junior's, presidential, regarding, revealed, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے رفقائے کار پر امریکی صدارتی انتخابات […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 citizen, humorous, icc, Indian, of, on, Pakistani, response, team, the, to, tremendous اہم ترین, خبریں, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی کے ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 case, corruption, end, fazal, is, Nawaz, of, or, Panama, punishment, Rahman, Sharif, the, to, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج میڈیا کا سب سے بڑا موضوع پاناما اور جے آئی ٹی ہے۔ پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ کرپشن کا خاتمہ ہے، نواز شریف کو سزا دینا ہے یا پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔ہمیں پاکستان کو عدم استحکام سے بچانے […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 Cooperation, did, during, Investigation, JIT, Minister, not, prime, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے دوران تفتیش عدم تعاون کا مظاہرہ کیا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے دوران تفتیش عدم تعاون کا مظاہرہ کیا اور نواز شریف کے بیان کا زیادہ تر حصہ سنی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 cannot, from, gate, get, imran, power, Shahbaz, Sharif, the, thief اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان تمام تر کوششوں کے باوجود چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، ان کی تمام تر توقعات کا دارو مدار جے آئی ٹی رپورٹ کی دستاویز پر مبنی ہے جو تضادات کا شکار ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 After, at, center, collapsed, England, fire, health, roof, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انگلینڈ کے علاقے سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ میں ہیلتھ سینٹرکی چھت گر گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔ موقع […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 114:, challenged, commission, election, has, in, MQM, PS, results, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔ کراچی کے حلقے پی ایس 114 سے سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی 23 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ ایم کیو […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 again, demand, For, from, Minister, prime, pti, resignation, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظٖم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے دفاع میں پیش کردہ دستاویزات جعلی نکلیں۔ ان کے […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 as, declared, Economy, Moody's, Pakistani, stable, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے “موڈیز انویسٹر سروس” نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری میں رکھا ہے۔ موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنی معیشت کو برقرار رکھا ہے جس کے بعد اسے بی تھری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 all, Day, in, including, over, pakistan, population, the, World اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کاعالمی دن آج منایاجارہا ہے جس کامقصد عوام الناس میں بڑھتی ہوئی آبادی سے پیداہونے والے مسائل کے حوالے سے شعور بیدارکرناہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے بے شمار مسائل آبادی میں اضافے سے جڑے ہوئے ہیں، ان میں سے ایک بڑھتی ہوئی آبادی کو […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 and, boy, girl, got, gunpoint, in, India, kidnapped, married, on, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہماچل پردیش: لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اس سے شادی کرنے کی خبریں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی اور اس حوالے سے فلمیں بھی دیکھی ہوں گی لیکن بھارت میں ریوالور رانی کے نام سے مشہور لڑکی نے اپنی محبت کو پانے کےلئے لڑکے کو گن پوائنٹ پر منڈپ سے اغوا کرکے اس […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 did, documents, dubai, Family’s, government, not, Sharif, the, verification اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹی نے گلف سٹیل کی فروخت جھوٹ قرار دے دی ، وزیر اعظم اور ان کے بچے مصدقہ دستاویزات دینے میں ناکام رہے :رپورٹ اسلام آباد: جے آئی ٹی نے گلف سٹیل کی فروخت کا دعویٰ ، قطری خط کے مندرجات اور طارق شفیع کا بیان جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا ۔ دبئی […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 A, fiction, is, JIT, letter, not, of, Qatri, reality, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جے آئی ٹی نے قرار دیا ہے کہ شریف خاندان کا پہلا اور مکمل دفاع قطری شہزادے حماد بن جاسم بن جابر الثانی کا خط حقیقت کے بجائے ایک افسانہ ہے۔ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف،حسن نواز، حسین نواز اور […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 claim, family, Gulf, of, sell, Sharif, Steel's, the, to, went, wrong اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی طرف سے جمع کرائے گئے. ریکارڈ کو غیرمصدقہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گلف اسٹیل ملز کے متعلق مواد جعلی دکھائی دیتا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے صفحہ اے40 میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 Board, changes, close, dramatic, in, several, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
آپ کتنے ہی امیر اور مشہور کیوں نہ ہوں، اگر دفتر کے کمرے پر چیئرمین پی سی بی کی تختی لگی ہو تو اس خوشی اور اطمینان کا کوئی نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا، شاید یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے لوگ اس عہدے کو حاصل کرنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے […]