counter easy hit

team

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

کراچی : عمر اکمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ وہ آئے دن تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس سبب متنازع ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹی20 سیریز میں ،19،3اور 4رنز […]

جنوبی افریقہ کی ٹیم دہلی ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہو گئی

جنوبی افریقہ کی ٹیم دہلی ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہو گئی

دہلی : فیروز شاہ کوٹلہ گراونڈ دہلی میں چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن پروٹیز بلے بازوں نے بھارتی اسپنرز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ایک سو اکیس رنز پر ڈھیر ہوئی۔ سات بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے۔ لیفٹ آرم اسپنر رویندرہ جدیجا نے پانچ […]

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

لاہور: یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں گے۔ […]

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی […]

عرب امارات میں ون ڈے ریکارڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں، اظہر علی

عرب امارات میں ون ڈے ریکارڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں، اظہر علی

شارجہ : پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی نے تسلیم کیا ہے کہ امارات میں ہمارا ون ڈے ریکارڈ زیادہ اچھا نہیں ۔ گذشتہ چھ سال سے ہم یہاں زیادہ ون ڈے سیریز نہیں جیتے ہیں۔ پیر کو شارجہ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ میچ کے […]

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

کراچی : انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیابی ظاہر کر دی، حال ہی میں افغانستان سے ایک سالہ معاہدہ کرنے والے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی نے میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہا تو میں ہر وقت تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے انضمام الحق […]

شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ نازتصوف پر مبنی تحریروں کی ملکہ شاز ملک صاحبہ نے گزشتہ روز اکیڈمی کی خواتین کے اعزاز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں لنچ کا اہتمام کیا۔ناصرہ خان ، انیلہ احمد، وقار النساء، شاہ بانو میر اور میزبان شاز ملک موجود تھیں دوران ضیافت اکیڈمی سے متعلق […]

بھارت کو عبرتناک شکست، پوری ٹیم 224 پر آؤٹ، جنوبی افریقا سیریز جیت گیا

بھارت کو عبرتناک شکست، پوری ٹیم 224 پر آؤٹ، جنوبی افریقا سیریز جیت گیا

ممبئی: وانکڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 439 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ شکھر دھون اور اے ایم رھانے نے کچھ زور بازا دکھایا تاہم یہ بھی بے سود […]

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

کلکتہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی موجودہ فارم کے باعث ان کی ٹیم میں شمولیت پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور سابق بھارتی فاسٹ بالر اجیت اگرکار نے انھیں ٹیم پر بوجھ قرار دیتے ہوئے مینجمنٹ کو ان کی تبدیلی پر غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر […]

انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے

لاہور: گریٹ بیٹسمین انضمام الحق نے کرکٹنگ اور خاص طور پر بیٹنگ گر سیکھانے کے لیے افغانستان بورڈ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سابق کپتان بطور ہیڈ کوچ ایک ماہ کے لیے خدمات دیں گے۔ انضمام الحق کی بطور ہیڈ کوچ اسائنمنٹ افغان ٹیم کا دورہ زمبابوے ہے جس کے لیے وہ اپنی ٹیم کو […]

بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی : بنگلا دیش ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی کے سائوتھ اینڈ کلب میں بدھ سے میدان سجے گا۔ سیریز کی اہمیت کے پیش نظر کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی […]

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی میٹنگ میں ٹیم میں بھی کچھ ردو بدل کا فیصلہ

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی میٹنگ میں ٹیم میں بھی کچھ ردو بدل کا فیصلہ

ڈنمارک (منیر محمد) بیس ستمبر 2015 کو ہونے والی، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی میٹنگ میں، پاکستان عوامی تحریک کے پیٹرن انچیف، جناب ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے کے حالیہ دورہ ڈنمارک میں ان سے ہونے والی ملاقات اور سوال و جواب کی نشست کی روشنی میں مستقبل کے لائحہ عمل پر غوروحوض کیا گیا […]

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی

لاہور : نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بس کے ذریعے پاکستانی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے زمبابوے کیلئے روانہ ہو گی۔ ٹیم کا یہ دورہ 12 روز جاری رہے گا۔ اس دوران زمبابوے کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شاہد […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

لاہور : دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کر رہے ہیں وہیں […]

دورہ زمبابوے: ٹیم منیجر کے تقرر کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا

دورہ زمبابوے: ٹیم منیجر کے تقرر کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے زمبابوے روانگی میں 2 روز باقی رہ گئے، لیکن تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے منیجر کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ نوید اکرم چیمہ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا […]

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

لاہور : ویسٹ اندیز کے اسٹار پلیئر کرس گیل جو حریفوں پر چھکوں کی برسات کرتے تھکتے نہیں جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد جن کی دھواں دار بیٹنگ کے چرچوں سے اچھے اچھے کانپتے ہیں۔ مگر اس بار دونوں مایہ ناز کھلاڑیوں کا جوڑ میدان میں نہیں بلکہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پڑا۔ مخالف […]

ڈیوس کپ، اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے ڈبلز کا میچ جیت لیا

ڈیوس کپ، اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے ڈبلز کا میچ جیت لیا

تائی پے : چائنز تائی پے میں جاری ڈیوس کپ میں قومی ٹینس کھلاڑیوں نے مسلسل دوسری کامیاب سمیٹ لی ہے۔ اعصام الحق اور عقیل خان کی ٹیم میزبان چائینز تائی پے کے خلاف اِن ایکشن ہوئی۔ قومی کھلاڑیوں نے میچ کا آغاز جارحانہ بلکہ فاتحانہ انداز میں کیا اور پہلے دو سیٹ چھ دو […]

باھو ٹرسٹ کی نائب صدر معروف شاعرہ محترمہ شمیم خان نے حق باھو ٹرسٹ کی ٹیم کو شاندار عشائیہ دیا

باھو ٹرسٹ کی نائب صدر معروف شاعرہ محترمہ شمیم خان نے حق باھو ٹرسٹ کی ٹیم کو شاندار عشائیہ دیا

پیرس: باھو ٹرسٹ کی نائب صدر معروف شاعرہ کالم نگار اور لے فام دو موند کی صدر محترمہ شمیم خان نے حق باھو ٹرسٹ کی ٹیم کو شاندار عشائیہ دیا۔ گزشتہ روز حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو اپنی ٹیم محترمہ نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ اور بہترین […]

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

مانچسٹر : تیسرے ون دے میں میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔ اوپنر جیسن روئے اور ایلکس ہیلیز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 52 رنز بنائے۔ انگلش اننگز کی خاص بات جیمز ٹیلر کی شاندار سنچری تھی۔ انھوں نے 101 رنز بنائے۔ جیسن روئے نے تیز رفتار 63 اور […]

انیسہ سہیل شاہ بانو میر ادب اکیڈمی درمکنون کی ٹیم کی سب سے کم عمر مصنفہ انعام لیتے ہوئے

انیسہ سہیل شاہ بانو میر ادب اکیڈمی درمکنون کی ٹیم کی سب سے کم عمر مصنفہ انعام لیتے ہوئے

پیرس : انیسہ سہیل شاہ بانو میر ادب اکیڈمی “” درمکنون”” کی ٹیم کی سب سے کم عمر مصنفہ انعام لیتے ہوئے۔ ان کی تحریر آپ در مکنون کے فرنچ سیکشن میں پڑھ سکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف

جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف

اسلام آباد: اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ہمارے ساتھ ٹیم میں نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید مستقبل میں خود بھی ٹیم کا حصہ نہ ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں محمد آصف کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ […]

جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف

جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف

اسلام آباد : اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ہمارے ساتھ ٹیم میں نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید مستقبل میں خود بھی ٹیم کا حصہ نہ ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں محمد آصف کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کسی ایک فرد کی نہیں […]

آسٹریلوی ٹیم کے آل رائونڈر شین واٹسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے آل رائونڈر شین واٹسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

سڈنی: شین واٹسن نے 2005ء میں پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ واٹسن کیرئیر کی ابتداء سے ہی شین واٹسن فٹنس مسائل کا شکار رہے۔ آسٹریلوی آل رائونڈر نے انسٹھ ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور سینتیس کی اوسط سے تین ہزار سات سو اکتیس رنز بنائےاور پچھتر شکار کئے۔ […]

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی کپان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے […]