counter easy hit

suffered

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان  فتوحات کی قحط سالی کا شکار رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ایونٹ کا آغاز آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے 1998 میں ہوا، بعد ازاں 2002 میں اسے چیمپئنز ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ میگا ایونٹ میں […]

اسپنر یاسر شاہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

اسپنر یاسر شاہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

سڈنی ٹیسٹ میں ایک طرف آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنالیا ہےتو دوسری جانب مصباح الحق کے لئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ یاسر شاہ کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن 167 رنز کے عوض صرف ایک وکٹ ہی مل سکی۔آج صبح […]

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

عمیر علی خان  قائد اعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ، نوابشاہ کے کمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی آپ بیتی ان کی زبانی سنیے مجھے حال ہی میں یورپین ریسرچ کنسورشیم فار انفارمیٹکس اینڈ میتھمیٹکس (ای آر سی آئی ایم) کی جانب سے جرمنی میں فیلوشپ پیش کی گئی ہے۔ اپنے میزبان […]