counter easy hit

Sub-selection

این اے 120 میں ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع

این اے 120 میں ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع

اسلام آباد: این اے 120 ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے این اے 120 ضمنی انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی […]