counter easy hit

Special

اپوزیشن کی اے پی سی کمیٹی کا خصوصی اجلاس ۔

اپوزیشن کی اے پی سی کمیٹی کا خصوصی اجلاس ۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن کی کل جماعتی رہبر کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا ہے، اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے نتیجہ میں پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا ،میزبان اکرم خان درانی ہوں گے،کنوینئرکا انتخاب بھی ہوگا ،آخری آپشن کے طور پر اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کی تجاویز شامل ہیں۔ […]

ایاز امیر کا خصوصی تبصرہ

ایاز امیر کا خصوصی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) سوچنے کا مقام ہے اورحیرانی کا بھی کہ جنہوں نے لمبالمبااقتدار کیا وہ جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور ملک بھر میں کوئی چڑیا بھی نہیں پھڑک رہی ۔ آصف زرداری اسلام آباد کے اردگر د ہی بند ہیں ۔ چھوٹاموٹا ہی احتجاج ہوجاتا‘ لیکن نہ پارٹی میں دم ہے‘ نامور […]

انصار عباسی کا خصوصی تبصرہ

انصار عباسی کا خصوصی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کی حکومت کی کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کے ٹیکس نیٹ کو بڑھایا جائے تاکہ حکومت اپنے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرے اور اس طرح حکومت کی آمدن اور اخراجات میں ایک توازن قائم ہو سکے اور ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ قرضوں میں اضافہ کرنے کے […]

نامور پاکستانی بزنس مین کی خصوصی تحریر

نامور پاکستانی بزنس مین کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) قارئین! بلغاریہ جنوب مشرقی یورپ کا ایک خوبصورت ملک ہے، جس کی سرحدیں رومانیہ، سربیا، یونان، مقدونیہ اور ترکی سے ملتی ہیں۔ یورپ کے 16ویں بڑے ملک بلغاریہ کا سب سے بڑا شہر اور دارالخلافہ صوفیہ ہے۔ 1991میں جمہوری اور پارلیمانی نظام کے نفاذ کے بعد یہ ’’جمہوریہ بلغاریہ‘‘ کہلانے لگا نامور […]

پی ہ باکس 3416 پبلک سیکٹر آرگنائزیشن نوکریاں 2019 خصوصی گاڑی آپریٹر -3 کے مراسلے کے لئے

پی ہ باکس 3416 پبلک سیکٹر آرگنائزیشن نوکریاں 2019 خصوصی گاڑی آپریٹر -3 کے مراسلے کے لئے

PO Box 3416 Public Sector Organization Jobs 2019 for Special Vehicle Operator-III Posts 30 June, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 130

مردوں کے لیے مانع حمل ادویات کا تجربہ : اسکے کیا نتائج برآمد ہوئے ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

مردوں کے لیے مانع حمل ادویات کا تجربہ : اسکے کیا نتائج برآمد ہوئے ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

لندن (ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں ایک جوڑا دنیا کے ان اولین لوگوں میں شامل ہے جنھوں نے مردوں کے ہارمونز پر اثر انداز ہونے والا مانع حمل کا طریقہ استعمال کرنا شروع کیا ہے۔انتیس سالہ جیمز اورز اور 27 سالہ ڈینا بارڈسلے، یونیورسٹی آف اینڈنبرا کی اس تحقیق میں شامل ہیں […]

سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی ملاقات

سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی ملاقات کی ، اس ملاقات میں سی ٹی او لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی تصانیف کتاب قطرہ قطرہ زندگی اور حاصل لا حاصل پیش کیں ، وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک […]

ڈاکٹر اجمل نیازی کی ایک خاص الخاص تحریر

ڈاکٹر اجمل نیازی کی ایک خاص الخاص تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) ہارون آباد بہاولنگر سے آئی ہوئی ایک شاندار تاثر کی خاتون شعر و ادب کے ساتھ خلوص کے ساتھ رابطے رکھنے والی مریم ناز خاص طور پر شریک ہوئی۔ اُس نے اپنی دو خوبصورت غزلیں سنائیں اور خوب داد سمیٹی۔ اس کی شخصیت میں ایک ملائمت اور محبت کا امتزاج بھرا ہوا […]

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال فردوس عاشق کا صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراج تحسین

اسلام آباد: صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی عید سے پہلے میڈیا مالکان کو کروڑوں کی اداٸیگی کرنے اور اس کے بعد بھی میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال جس پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بڑے طریقے سے جواب دیا  […]

حامد میر اور سہیل وڑائچ کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کریں

حامد میر اور سہیل وڑائچ کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کریں

کراچی(ویب ڈیسک)جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتاری سے اپوزیشن کو بہت فائدہ ہو گا بجٹ اجلاس ہے تو اب گرما گرمی پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی پارلیمنٹ کے باہر بھی ۔ تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اب بڑی خطر […]

نامور ماہر معاشیات کا خصوصی تبصرہ

نامور ماہر معاشیات کا خصوصی تبصرہ

لاہور ( ویب ڈیسک) حکومت کی جانب آئندہ پیر کو جاری ہونے والے اکنامک سروے آف پاکستان پر ردعمل دیتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیشتر اہم ترین اقتصاد ی اہداف حاصل نہیں ہوسکے بلکہ ان میں […]

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد سمیت ملک بھر میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔پاکستان میں داؤدی بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے سب سے زیادہ افراد کراچی میں بستے ہیں، کراچی میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا، اس کے […]

تاریخ کے جھرونکوں سے ایک خاص رپورٹ ملاحظہ کیجئے

تاریخ کے جھرونکوں سے ایک خاص رپورٹ ملاحظہ کیجئے

لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز کا جدید ترین بوئنگ 787 طیارہ گیارہ سال بعد پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈ کر چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی برٹش ایئرویز مغربی ممالک کی وہ واحد ایئرلائن بن گئی ہے جو پاکستان کے لیے اپنی پروازیں چلا […]

بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک)عضلات (پٹھوں) کو مضبوط بنانے کے لیے استعمال کی جانے والی سٹیرائڈز مرد کے جسم میں موجود ہارمونز پر اثرانداز ہوتی ہیں سائنسدانوں نے یہ معلوم کیا ہے کہ دلکش نظر آنے کی جستجو میں کیے جانے والے اقدامات کے نتیجے میں مردوں کی تولیدی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ توانا […]

انکشافات سے بھری ایک خصوصی رپورٹ

انکشافات سے بھری ایک خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) چھج تے بولے پرچھاننی تے نہ بولے۔۔۔۔۔۔خیال تھا کہ یہ ایک قدیمی مقولہ ہے جسے ہم بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں ،لیکن اب پتہ چلا یہ مقولہ اتنا بھی قدیمی نہیں ہے ،یہ تو جناب شہباز شریف کی پیدائش کے بعد ایجاد ہوا تھا، اس بات کا انکشاف ایسے ہوا […]

پی ہ باکس 158 پبلک سیکٹر آرگنائزیشن نوکریاں 2019 ٹیک III اور خصوصی گاڑی آپریٹر -3 کے لئے

پی ہ باکس 158 پبلک سیکٹر آرگنائزیشن نوکریاں 2019 ٹیک III اور خصوصی گاڑی آپریٹر -3 کے لئے

PO Box 158 Public Sector Organization Jobs 2019 for Tech-III and Special Vehicle Operator-III 27 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

عثمان بُزدار کے ’ مخصوص لوگوں ‘ کے ساتھ رابطے۔۔۔

عثمان بُزدار کے ’ مخصوص لوگوں ‘ کے ساتھ رابطے۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا کہ عثمان بزدار کے حوالے سے چوہدری غلام حسین نے ایک اندر کی خبر دی ہے۔ اکثر پروگرامز میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر اکثر تنقید کی جاتی ہے، میں اکثر سوچتا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیوں ایک طرف بیٹھے ہوئے ہیں […]

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی ایک ساتھ لی گئیں تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ان میں کیا خاص ہے،آپ بھی دیکھیے

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی ایک ساتھ لی گئیں تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ان میں کیا خاص ہے،آپ بھی دیکھیے

ممبئی (ویب ڈیسک) سفینہ کے نام سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ اور سیف علی خان جہاں بھی جاتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور اُن کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے گزشہ روز سوشل میڈیا […]

: کون جیتے تو مسلمانوں کو فائدہ ہو گا اور کس کی ہار کا مسلمانوں کے بے پناہ نقصان ہو گا ؟ ایک خصوصی تبصرہ

: کون جیتے تو مسلمانوں کو فائدہ ہو گا اور کس کی ہار کا مسلمانوں کے بے پناہ نقصان ہو گا ؟ ایک خصوصی تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک )سات مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا الیکشن جو گیارہ اپریل کو شروع ہوا تھا وہ کل یعنی انیس مئی کو مکمل ہو گیا ہے۔آخری مرحلہ کی پولنگ میں کل 59سیٹوں پر الیکشن ہوا ۔جس میں پنجاب کی 13،اترپردیش کی 13،مغربی بنگال کی 9،بہار اور مدھیہ پردیش میں 8-8،ہماچل پردیش میں 4، نامور کالم […]

جاوید چودھری کا خصوصی تبصرہ

جاوید چودھری کا خصوصی تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں عوام کے بعد اگر کوئی مظلوم ہے تو وہ ہے جمہوریت‘ جمہوریت ایک ایسی جنس ہے جو ہمارے لیڈروں کو صرف اور صرف اپوزیشن میں یاد آتی ہے آپ کو یاد ہوگا میاں نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے 14 مئی 2006ء کو لندن میں ایک میثاق جمہوریت کیا […]

صف اول کے صحافی کا خصوصی تبصرہ پڑھیے اور اپنی رائے بھی دیجیے

صف اول کے صحافی کا خصوصی تبصرہ پڑھیے اور اپنی رائے بھی دیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) بظاہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے امکانات کو مسترد کیا ہے لیکن مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی تیاریوں سے یہ قیاس کیاجاسکتاہے کہ ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مرحلہ آن پہنچاہے۔ امریکہ اور ایران دونوں رفتہ رفتہ ایک بند گلی میں داخل ہوتے جارہے ہیں نامور […]

1 3 4 5 6 7 12