counter easy hit

robberies

اوکاڑہ: پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک، دو فرار

اوکاڑہ: پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک، دو فرار

اوکاڑہ: تھانہ چوچک کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی پولیس مقدمہ قتل کے ملزم نعیم عرف نعیمی کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ اچانک پولیس وین پر ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی اور اپنے ساتھی کو […]

فیروزوالا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 4 فرار

فیروزوالا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، 4 فرار

فیروز والا: شرقپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک جب کہ 4 فرار ہوگئے۔ فیروزوالا میں شرقپور کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ اچانک پولیس آپہنچی، ڈاکؤوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے تبادلے 3 ڈاکو ہلاک جب کہ 4 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا […]

لاہور: چوریوں میں ملوث گینگ گرفتار،6 موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور: چوریوں میں ملوث گینگ گرفتار،6 موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور کے علاقے مصطفے ٹاون سے پولیس نے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مصطفے ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی گئی اور موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے3 رکنی گینگ کو گرفتار کرکے چوری کی گئی 6 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان موٹر […]

لٹو تے پھٹو گینگ

لٹو تے پھٹو گینگ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری گینگ چھوٹو ہو یا بڑو انکا آجکل چرچا زبان زد عام ہے سات اضلاع کی پولیس بمعہ اپنے چیف کمانڈرآئی جی کے ہفتوں تک گھیرا ڈالے رہی اور بیوقوفانہ حملے کے ذریعے اپنے ہی جگر گوشوں کی سا ت لاشیں وصول فرمالیں اور 20 سے زائد بمعہ اسلحہ اغوا […]

جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں

جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں

تحریر : جاوید اقبال چیمہ پاکستان ماشاللہ ہر روز کے سکینڈل اور اشو میں اتنا خود کفیل ہے کہ نہ جانے ورلڈ گینز بک والوں کا اس طرف دھیان کیوں نہیں گیا .لکھنے رونے چیخنے چلانے .نمبر بنانے .ریٹنگ بڑھانے.اور بھونکنے کے لئے .خون جلانے کے لئے اتنے اشو ہوتے ہیں کہ کئی دفعہ سوچنا […]