counter easy hit

لاہور: چوریوں میں ملوث گینگ گرفتار،6 موٹر سائیکلیں برآمد

Lahore: Export arrested gang involved in robberies, 6 Motorcycles

Lahore: Export arrested gang involved in robberies, 6 Motorcycles

لاہور کے علاقے مصطفے ٹاون سے پولیس نے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مصطفے ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی گئی اور موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے3 رکنی گینگ کو گرفتار کرکے چوری کی گئی 6 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں گئیں ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کی 8 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان سے 2پستول اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website