counter easy hit

question

’’بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

’’بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

یوں لگتا ہے امریکا میں مختلف شہروں میں میرے پروگرام بنانے والوں نے خاص اہتمام کیا کہ میں بار بار شکاگو کے ائر پورٹ سے ضرور گزروں۔ یوں تو امریکا کے ہر ایئرپورٹ پر مجھے مشین نے رینڈم طور پر خصوصی تلاشی کے لیے منتخب کیا‘ لیکن تیسری بار جب شکاگو ایئرپورٹ پر لگی سیکیورٹی […]

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خود کشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو وٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔ گیتا صحت عامہ کے محکمے سے وابستہ تھیں اور مقامی اہلکار کی حیثیت سے انھیں […]

اوپن یونیورسٹی: امتحان میں نامناسب سوال پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

اوپن یونیورسٹی: امتحان میں نامناسب سوال پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں طلبہ سے نامناسب سوال پوچھے جانے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔ واضح رہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار 2016 کے تحت انگریزی زبان کے میٹرک کے پرچے میں شامل سوال نمبر 5 پر طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ […]

بلاول بھٹو شادی کے سوال پر شرماگئے

بلاول بھٹو شادی کے سوال پر شرماگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیا شادی کرنے والے ہیں؟ان کی ملکہ کون بنے گی ؟اوباڑو میں پی پی چیئرمین شادی کے سوال پر شرماگئے ۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے انکشاف کیا کہ انہیں شادی کے لئے بہت سی آفرز ہیں ، میں صرف یہی کہوں کہ جو بھی […]

عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے ؟ طلال چودھری کا سوال

عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے ؟ طلال چودھری کا سوال

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے،وہ روزانہ جو کاغذ لہرایا کرتے تھے وہ ثبوت نہیں جھوٹ تھے،ہمیں آئینی اور قانونی جنگ سڑکوں پر لڑنے کا کیوں کہا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عدالتیں […]

جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ ہیں ،راحت فتح علی

جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ ہیں ،راحت فتح علی

معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ،دو ہزار سترہ میں استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا بھر میں کنسرٹس کئے جائیں گے۔ معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے […]

اقتصادی راہداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،عمران خان

اقتصادی راہداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری پرکوئی اعتراض نہیں ہے ، چینی سفیر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، سپریم کورٹ کو پاناما لیکس کا کیس سننا چاہیے ، کہیں سے بھی دستک کا جواب نہ ملنے پر باہر نکل رہےہیں ۔ بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگومیں چیئرمین پی ٹی آئی […]

جہیز اک لعنت

جہیز اک لعنت

تحریر : سندس قمر لفظ جہیز کی تحقیق کی جائے تو یہ چار حروف پر مشتمل ہے، ج،ہ،ی،ز ج سے مراد ہے جزا، ہ سے ہمت ، ی سے یقین اور ز سے ذندگی۔ مگر اب ج سے جرم ، ہ سے ہوس ، ی سے یلغار اور ز سے زہر کے لیے استعمال ہوتا […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

آہ ایک اور سانحہ

آہ ایک اور سانحہ

تحریر : کوثر ناز اقبال تیرے نام پر جو پارک بنا تھا اس پارک میں شاہیں تیرے بے جان پڑے ہیں آہ دکھ کی ایک اور گھڑی افسوس کا ایک اور مقام ہمارے معصوم ننھے نازک پھولوں پر ایک اور سفاکانہ حملہ۔۔ لاہور کے اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے پر شاید اب میں افسوس […]

سوال یہ ہے

سوال یہ ہے

تحریر: کوثر ناز کچھ دن سے سوال تعلیم ذہن میں بے طرح سے گردش کر رہا ہے سوال کا جواب اس چھوٹے سے ذہن میں آکر سما نہیں رہا ہے۔ تعلیم کا مطلب کیا ہے ذہن پر زور ڈالیں تو ذہن میں کچھ خصاصیات آسماتی ہیں کہ تعلیم یافتہ شخص یا خاتون مہذب ہوں گی […]

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں اتوار 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے تھا ۔حسبِ سابق عقیل و فہیم اصحاب نے جی بھر کے دلائل کے انبار لگائے اوراپنے رشحاتِ قلم سے ایسی ایسی گل فشانیاں کیں کہ طبیعت ”باغ باغ” ہوگئی ۔ایک لکھاری نے فرمایا ”ساری دنیا کے مامے بننے والوں سے گزارش ہے کہ دوسروں کوجینے […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: زینب ملک ندیم روشنی کیوں نہیں پھیلتی،مشت خاک کے سر پر پر امن بادلوں کی فضا کیوں نہیں چھاتی؟بد حالیہمارا مقدر کیوں بن چکیہے؟آج شرمندہ منزل کیوں نہیں آتی؟ہماری ذات غمناک اندھیرں کی چکی میں پھس چکی ہےـ کیوں کلمہ طیبہ کا نعرہ بلند نہیں ہوتاـکیوں ہمارے سروں کے اوپر کالے بادلوں کا بسیراہے؟ […]

فیصلہ کرلیں

فیصلہ کرلیں

تحریر: ایم سرور صدیقی یہ خبر تو سب نے پڑھی یا سنی ہوگی قومی اسمبلی میں ایک سوال پر بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران قریباً 2 لاکھ گدھوں اور 70 ہزار گھوڑوں کی کھالیں بیرون ممالک فروخت کی گئیں ان جانوروںکا گوشت کہاں گیا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔سنا تھا کہ دولت کی […]

تحفتہ الاعوان

تحفتہ الاعوان

تحریر : شاہ دل اعوان ایڈووکیٹ اعوان کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کہاں کہاں آباد ہیں؟ یہ وہ سوال ہیں جن پر پچھلے ایک سو بیس سالوں سے لکھا جا رہا ہے۔ ہر نیالکھنے والا اپنی منطق سے لکھتا ہے، تاریخ دن بدن الجھتی جا رہی ہے۔ عام اعوان جو شجرہ نسب کی باریکیوں سے […]

سوال پر سوال سانحہ پشاور پر جواب ???

سوال پر سوال سانحہ پشاور پر جواب ???

تحریر: عاصم ایاز۔ پیرس یہ وقت شاید ان جیسے سوالات کے اٹھانے کا نہیں لیکن پس منظر کے لیے ان کا ذکر ضروری ہے قیام پاکستان سے لے کر آج تک ایک فارمولا مجرب ثابت ہوا ہے۔ حکمرانوں نے اس میں مہارت کی وہ اعلیٰ صلاحیت پائی ہے کہ اس کی تعریف کیے بغیر نہیں […]

پیرس کے شمالی مضافات سینٹ ڈینی میں آپریشن۔ ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک

پیرس کے شمالی مضافات سینٹ ڈینی میں آپریشن۔ ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک

پیرس (راؤ خلیل احمد سے) فرانسیسی حکام کے مطابق پیرس میں جمعے کی شب شہر میں ہوئی خونریزی کے ذمہ داران کی گرفتاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اپریش میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے خود کو بم سے اڑایا لیا۔جبکہ دوسرا پولیس کے سنائپر کا […]

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

تحریر : شاہد جنجوعہ ”گیرت وائلڈرز” ھالینڈکا و ملعون ممبر پارلیمنٹ ہے جس نے قرآن پاک کو معازاللہ ایک فا شسٹ کتاب کہا اور اسلام مخالف بدنام زمانہ فلم ”فتنہ” بناکر دنیا میں اسلام کے تشخص کو بدنام کرنیکی جسارت کی ، اس بدبخت نے فروری 2005 میں ھالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی سب سے بڑی […]

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

صرف 8 انجکشنوں کا سوال ہے

میرا نام محمد یوسف ہے میں بونیر سوات کا رہنے والا ہوںاور انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میرے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے ہمارے جیسے غریب ملکوں کے عوام کیلئے جہاں حکمران غریب لوگوں سے ان کی ہر ضرورت پر بالواسطہ ٹیکس وصول کرتے ہیں۔ مگر […]

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹرز سے سوال ہونا چاہیے، یونس خان

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹرز سے سوال ہونا چاہیے، یونس خان

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے […]

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد آج بھی لوگوں کا ہجوم تھا کتنے ہی عقیدت سے بھلائی اور دانائی کی باتیں سن کر سر ہلا رہے تھے درویش کے چہرے پر عجب نور تھا۔ کشش بھی انوکھی بعض اوقات وہ اپنی گفتگو میں ذہنوں میں امڈتے سوال خود بیان کردیتا تو کئی حیرت سے […]

پیرس : پاکستان میں قانونی اداروں کی کریڈبیلٹی پر سوالیہ نشان ہے۔ حاجی اسلم

پیرس : پاکستان میں قانونی اداروں کی کریڈبیلٹی پر سوالیہ نشان ہے۔ حاجی اسلم

پیرس (اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوھدری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومتی جے آئی ٹی کی مبینہ رپورٹ پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھن ،دھونس، دھاندلی سے قائم جعلی جمہوریت کی جے آئی ٹی نے کنفرم قاتلوں کو […]

عالیہ بھٹ جنرل نالج کا سوال پوچھنے پر بھڑک اٹھیں

عالیہ بھٹ جنرل نالج کا سوال پوچھنے پر بھڑک اٹھیں

ممبئی (جیوڈیسک) عالیہ بھٹ نے کافی ود کرن میں پرتھوی راج چوہان کو بھارتی صدر کیا بنایا اداکارہ کی جنرل نالج کو لے کر سوشل میڈیا پر خوب کھنچائی ہوئی۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں ایک صحافی نے عالیہ کی دکھتی رگ کو چھیڑا اور جنرل نالج پر ایک سوال داغ دیا۔ پہلے تو […]