counter easy hit

Players

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو میں نمازعید ادا کی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو میں نمازعید ادا کی

کولمبو : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی عیدالفطر روایتی جوش وجذبے کے ساتھ سری لنکا میں منا رہے ہیں اور کھلاڑیوں نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی گھروں سے دور سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منارہے ہیں […]

ہاکی ٹیم کے کپتان ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے

ہاکی ٹیم کے کپتان ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں ناقص پرفارمنس کے بعد ہاکی کپتان محمد عمران ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے، گذشتہ روز پی ایچ ایف کی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے ان سمیت تین کھلاڑیوں کے بیانات قلمبند کر لیے، عمران نے کہا کہ فنڈز نہ ملنے سے تیاریاں متاثر ہوئیں، کمیٹی نے مزید چار […]

قومی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، وقار یونس

قومی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، وقار یونس

پالی کیلے : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ 9 برس بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز […]

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

لاہور : مالی مشکلات کے شکار ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ورلڈ لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 150 کے بجائے صرف 20 ڈالر ہی دیے جائیں گے، اس اعلان سے ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،مینجمنٹ […]

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

کراچی : پاکستان کے 2 سابق عظیم فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور شعیب اختر نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ وہ قومی کرکٹرزکے ساتھ ڈسپلن کے نام پر اسکول کڈز جیسا برتاؤ بند کردیں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے کھلاڑیوں کو ٹورز کے دوران گھومنے پھرنے کی آزادی دیتے ہیں جبکہ […]

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

لاہور : اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعد کینگروز کے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم […]

سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: مصباح الحق

سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: مصباح الحق

لاہور : باغ جناح گراؤنڈ میں سالانہ کرکٹ فیسٹول کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ سری لنکا سیریز کیلئے ہماری ٹیم اچھی ہے۔ پر امید ہوں کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کریں۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم اچھا پرفام کر رہی ہے۔ پاکستان […]

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

دبئی : ون ڈے کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے، اوپنر نے ایک ساتھ 24 درجے چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 56 ویں نمبر پر رسائی حاصل کر لی، بیٹنگ میں2 سیڑھیاں اوپر چڑھنے والے حفیظ کو بولنگ میں ناقص کارکردگی نے ٹاپ 20 سے آؤٹ کردیا، وہاب ریاض کی […]

پاکستانیوں ہم آ رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑیوں کی ٹوئٹ

پاکستانیوں ہم آ رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑیوں کی ٹوئٹ

دبئی : پاکستان میں عالمی کرکٹ کا دروازہ کھولنے کا ذریعہ بننے والی زمبابوے ٹیم دبئی میں موجود ہے جو آج رات پاکستان پہنچے گی جب کہ زمبابوے کھلاڑی دورہ پاکستان کے لئے پرجوش ہیں۔ مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لئے ہرارے سے دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی جہاں سے زمبابوین کھلاڑی برین ویٹوری اور رچمونڈ […]

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

لاہور : قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد کیا جائے، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت انتظامات پر توجہ مرکوز ہے، دیگر امور پر بعد میں غور کریں گے۔ تفصیلات کے […]

بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

نیلسن (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے، نیلسن میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کی دعوت دی، سکاٹ لینڈ نے کوئٹزر کے 156 رنز کی بدولت 318 رنز سکور کئے۔ میچن نے 35 اور مومسن […]

1 3 4 5