counter easy hit

مریم نواز نے جو کہا وہ شرمناک ہے، ایل این جی بے نقاب کرنے جا رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ایل این جی کیس سپریم کورٹ میں بے نقاب کرنے جا رہے ہیں نوازشریف کو جسٹس قیوم چاہیے اس لیے چیخ رہے ہیں،  نہال،طلال سمیت سارے بدحال ہیں، نوازشریف اورشہبازشریف ڈکٹیٹرزکی پیداوارہیں، کل مریم نوازنےسپریم کورٹ سےمتعلق جوکہاوہ شرمناک ہے،