counter easy hit

over

بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیروت میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ایک پاکستانی نے بیروت دھماکوں میں اپنی جان گنوائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ بیروت میں […]

پاک فوج کا سی 130 آٹھ ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچ گیا، پاکستانی سفیر نے اشیا لیکر حکام کے حوالے کیں

پاک فوج کا سی 130 آٹھ ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچ گیا، پاکستانی سفیر نے اشیا لیکر حکام کے حوالے کیں

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے، ایس ایم حسنین) لبنانی عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے اظہار اور 4 اگست 2020 کو بیروت میں ہونے والے بڑے دھماکوں سے متاثرہ افراد کے دکھوں کو دور کرنے میں مدد کے لئے ، امدادی سامان سے لدا طیارہ 08 ٹن ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی امداد […]

امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی

امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی دفتر خارجہ نے قومی احتساب بیورو (نیب ) کے کیسز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک ترقیاتی منصوبہ غیر شفاف ہے اور بین الاقوامی معیار پر پورا نہیں اترتا۔دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار کا کہنا تھا کہ امریکی ترقیاتی منصوبے […]

پاکستان ہمارے شہری کے خون کا حساب لے، پشاور کی عدالت میں قتل ہونے والا غیرملکی شہری نکلا، بڑی طاقتیں میدان میں آگئیں

پاکستان ہمارے شہری کے خون کا حساب لے، پشاور کی عدالت میں قتل ہونے والا غیرملکی شہری نکلا، بڑی طاقتیں میدان میں آگئیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بیورو آف جنوبی و وسطی ایشین افیئرز کی طرف سے پشاور میں دوران سماعت امریکی شہری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم امریکی شہری طاہر نسیم کے خاندان کے ساتھ […]

الخالد ٹینک پاکستان، چین اور یوکرائن کے دفاعی تعاون کی علامت ہے، آرمی چیف

الخالد ٹینک پاکستان، چین اور یوکرائن کے دفاعی تعاون کی علامت ہے، آرمی چیف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ہماری دفاعی تیاریاں امن کیلئے ہیں۔ الخالد ٹینک پاکستان، چین اور یوکرائن کے دفاعی تعاون کی علامت ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الخالد ٹینک آرمڈ کور کے حوالے کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ الخالد ٹینک پاکستان، چین اور […]

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

زلفی بخاری کی گورنرمحمدسرور سے ملاقات ؍تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورسے وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے خصوصی ملاقات کی، دونوں راہنمائوں نے تحفظ بنیاد اسلام بل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر دوبارہ غور کیا جائے، بل کی منظوری میں جلد بازی […]

امریکہ کامقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرتشویش کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے […]

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے […]

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن(یس اردو نیوز)امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادی سے متعلق ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی […]

سپرپاور بھارت سے ناراض، نسلی مذہبی تصادم میں بی جے پی کا کردار بے نقاب کرتے ہوئے خوفناک رپورٹ جاری کردی

سپرپاور بھارت سے ناراض، نسلی مذہبی تصادم میں بی جے پی کا کردار بے نقاب کرتے ہوئے خوفناک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے مذہبی اقلیتوں کے کمیشن کے بعد محکمہ خارجہ نے بھی بھارت میں جاری اقتلیتوں کیخلاف نسلی اورمذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ جاری کردی ہے۔ امریکہ نے ایک بار پھر بھارت میں مذہبی و نسلی اقلیتوں کے تحفظ کا مسئلہ اٹھایا […]

دنیا بھر میں درجنوں اراکین پارلیمنٹ کی حراست پر پارلیمانی یونین کا اظہار تشویش

دنیا بھر میں درجنوں اراکین پارلیمنٹ کی حراست پر پارلیمانی یونین کا اظہار تشویش

اسلام آباد(یس اردو نیوز)انٹر پارلیمانی یونین نے دنیا بھر میں 43 اراکین پارلیمنٹ کو قید میں رکھنے کی مذمت کی ہے۔ یونین کا کہنا ہے کہ انہیں انصاف حاصل کرنے کے لیے مناسب قانونی سہولتیں بھی حاصل نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انٹر پارلیمانی یونین نے خاص طور سے وینزیویلا، آئیوری کوسٹ اور ترکی کے اراکین […]

بھارت نے کشمیر کی طرح لداخ پر بھی امریکہ کی ثالثی مسترد کردی، چین کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارت اپنی خفّت مٹانے کیلئے بے چین

بھارت نے کشمیر کی طرح لداخ پر بھی امریکہ کی ثالثی مسترد کردی، چین کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارت اپنی خفّت مٹانے کیلئے بے چین

بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ حل کرنے میں ثالثی کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش پرنئی دہلی نے گوکہ ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس معاملے میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ دوسری طرف بھارتی دفاعی ماہرین نے چین کے رویے […]

سابق وفاقی وزیرچوہدری اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کی وفات پرممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا اظہار تعزیت اوردعا

سابق وفاقی وزیرچوہدری اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کی وفات پرممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا اظہار تعزیت اوردعا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کی اوورسیز کمیٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم […]

چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کا انتقال پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ کریم مغفرت فرمائیں، حاجی شکیل قریشی

چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کا انتقال پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ کریم مغفرت فرمائیں، حاجی شکیل قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے سابق وفاقی وزیر چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس […]

سابق وفاقی وزیر ممتاز قانون دان چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کا انتقال گہرا صدمہ ہے۔ ملک شفیق امجد

سابق وفاقی وزیر ممتاز قانون دان چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کا انتقال گہرا صدمہ ہے۔ ملک شفیق امجد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد نے مرکزی راہنما، سابق وفاقی وزیرو سابق سینیٹر وممتاز قانون دان چوہدری اعتزاز احسن کے بڑے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن  کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک عظیم ماہر سرجن سے محروم ہوگیا۔ اللہ کریم ان کے اہلخانہ کو صبرواستقامت […]

پیرس، پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر پیر سید سجاد شاہ صاحب سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کا گہرے رنج وغم کا اظہار

پیرس، پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر پیر سید سجاد شاہ صاحب سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کا گہرے رنج وغم کا اظہار

پیرس، پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر پیر سید سجاد شاہ صاحب سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کا گہرے رنج وغم کا اظہار پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری اور پنجابی کے معروف شاعر سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ […]

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر کراچی میں طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا، انھوں نے خط میں لکھا کہ طیارہ حادثے میں اموات پر […]

مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور میں عالمی اداروں نے کرپشن کی بتدریج کمی کا اعتراف کیا، مگر موجودہ دور میں جس طرح بے دریغ لوٹ گھسوٹ ہوئی وہ فارنزک رپورٹ سے واضح ہے، چوہدری محمد اصغر خان

مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور میں عالمی اداروں نے کرپشن کی بتدریج کمی کا اعتراف کیا، مگر موجودہ دور میں جس طرح بے دریغ لوٹ گھسوٹ ہوئی وہ فارنزک رپورٹ سے واضح ہے، چوہدری محمد اصغر خان

مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور میں عالمی اداروں نے کرپشن کی بتدریج کمی کا اعتراف کیا، مگر موجودہ دور میں جس طرح بے دریغ لوٹ گھسوٹ ہوئی وہ فارنزک رپورٹ سے واضح ہے، چوہدری محمد اصغر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر […]

بھارتی حکومت انتہا پسندی میں اندھی ہوگئی، دہلی کے معمربااثر مسلمان شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت شرما جائے

بھارتی حکومت انتہا پسندی میں اندھی ہوگئی، دہلی کے معمربااثر مسلمان شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت شرما جائے

اسلام آباد(یس اردونیوز) بھارتی حکومت انتہا پسند آر ایس ایس نظریے کی اندھا دھند تقلید میں مصروف ہے، جس پر دہلی کی انسانی حقوق کی تنظیموں اورکارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے دہلی اقلیتی کمیشن کے معمرچیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام پر محض اس لیے بغاوت کا مقدمہ […]

عالمی یوم آزادی صحافت پر پاکستان کے بہادر صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سیاسی حکومت کے دور میں پاکستان کا آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں نیچے آنا المیہ ہے، قاری فاروق احمد گورسی

عالمی یوم آزادی صحافت پر پاکستان کے بہادر صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سیاسی حکومت کے دور میں پاکستان کا آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں نیچے آنا المیہ ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ عالمی یوم آزادی صحافت پر پاکستان کے تمام صحافی برادری اورخصوصاً فرائض کے ادائیگی کے راستے میں شہید ہونے والے صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ پاکستان میں ادوار آمریت سے لے کر موجودہ دور […]

پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں،وزیرخارجہ

پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے تمام وسائل بروئےکار لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کا دورہ کیا۔وزیرخارجہ کو ڈی جی ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے بریفنگ […]

اس شخص نے میرے دین کی توہین کی ہے۔۔!! بھارتی کیا سمجھتے ہیں کہ انکی وجہ سے یو اے ای ترقی کر رہا ہے؟ اماراتی شہزادی نے بھارتی ویب چینل پر بیٹھ کر مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، ہندوؤں کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی شہزادی ہند آل قاسمی کا کہنا ہے کہ جو کچھ سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف کہا گیا اس سے مجھے شدید تکلیف ہوئی، میں ہندوستانیوں کے ساتھ بڑی ہوئی ہوں میں نے ان کو قریب سے دیکھا ہے یہ لوگ بہت سادہ اورامن پسند ہیں مگر […]

’’کیا یہ ہے ہمارا دین!! بزرگ کی توہین اور بےعزتی۔۔‘‘ حمیمہ ملک نے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی

’’کیا یہ ہے ہمارا دین!! بزرگ کی توہین اور بےعزتی۔۔‘‘ حمیمہ ملک نے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ حمیمہ ملک نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حمیمہ ملک نے کہا کہ مولانا طارق جمیل ہمارے معاشرے کے ان علماء میں سے ایک ہیں جنہوں نے تعصب سے پاک ہوکر معاشرے میں ہم آہنگی پیدا […]