counter easy hit

’’کیا یہ ہے ہمارا دین!! بزرگ کی توہین اور بےعزتی۔۔‘‘ حمیمہ ملک نے مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ حمیمہ ملک نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حمیمہ ملک نے کہا کہ مولانا طارق جمیل ہمارے معاشرے کے ان علماء میں سے ایک ہیں جنہوں نے تعصب سے پاک ہوکر معاشرے میں

ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے آزادی رائے کے علمبردار بننے والے اینکر ز کے بارے میں کہا کہ وہ طارق جمیل جیسے بزرگ کی حق بات پر آگ بگولہ ہوگئے لیکن وہ ان سیاست دانوں کو کچھ نہیں کہتے جو ببانگ دہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ صحافی بکے ہوئے ہیں۔ حمیمہ ملک نے مزید کہا کہ بزرگ کی توہین اور بےعزتی کرنا ہی ہمارا دین ہے کیا؟ مولانا صاحب ہم معذرت خواہ ہیں۔

HUMAIMA MALIK ON TWITTER II

HUMAIMA MALIK ON TWITTER

HUMAIMA MALIK-AND MOLANA TARIQ JAMIL PHOTO FILE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website