counter easy hit

Online

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ آن لائن دستیاب

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ آن لائن دستیاب

کولکاتا سے شائع ہونے والے آن لائن ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (اگست2016) منظر عام پر آ چکا ہے۔ عالمی معیار کا یہ آن لائن ادبی جریدہ www.kainaat.in یا پلے اسٹور سے کائنات کی ایپ ڈان لوڈ کر کے مفت پڑھا جا سکتا ہے۔ اس شمارہ کا آغاز محمد اعظم کی حمد پاک اور […]

پنجاب میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کی تیاریاں

پنجاب میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کی تیاریاں

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ جو کہ عدالتی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے خواہاں نظر آتے ہیں جو کئی سالوں سے بنچ اور بار کے تعلقات میں بہتری، ماتحت عدالتی نظام کو کمپیوٹرائز اور آن لائن، عدالتی نظام کے ساتھ مصالحتی نظام اور عدلیہ […]

پنجاب میں بھی ہوتی ہے آن لائن FIR

پنجاب میں بھی ہوتی ہے آن لائن FIR

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ چند روز قبل میں اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ دفتر میں بیٹھا کام کررہا تھا کہ اچانک میرے ساتھی کے فون پر ایک نامعلوم کال آئی جس کے بعد کچھ ایسی صورتِ حال پیداہوگئی کہ اُس معاملے پر قانونی کاروائی ضروری تھی تو میرے ساتھی نے بذریعہ کمپیوٹر پنجاب […]

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

نئی دہلی (کامران غنی صبا) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام نے سائبر ورلڈ کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ www.khwajaekram.com پر آن لائن تبصرہ کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر […]

بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ

بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ

پٹنہ : واٹس ایپ گروپ’بزم غزل’ کے زیر اہتمام گزشتہ رات ایک آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت شعبۂ اردو، پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض نوجوان شعرا جہانگیر نایاب اور عامر نظر نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔مشاعرہ […]

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

لکھنؤ (رپورٹ ڈاکٹر ہارون رشید) سوشل میڈیا وہاٹس اپ کی بڑھتی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صاحبان شعر و سخن نے اردو شعرو ادب کے فروغ کے لئے اس کا استعمال شروع کیا اور قابل قدر نتائج سامنے آنے لگے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ‘بزم ارباب ذوق’نے عالمی شہرت یافتہ شاعر ندیم نیر کی […]

‘بزم غزل’ کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام

‘بزم غزل’ کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ گروپ ”بزم غزل” کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان کے علاوہ بیرون ملک کے شعرائے کرام اور کثیر تعداد میں سامعین کرام نے بھی شرکت کی۔ اس تاریخی مشاعرہ کا اہتمام بہار گیت(میری رفتار پہ سورج کی کرن ناز کرے) کے […]

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

ممبئی : سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات فروخت کے لیے پیش کریں گی۔ کک اور فلم رائے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس چیریٹی پروگرامز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے […]

سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے‘

سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے‘

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) سال کے آخر تک تین ارب سے زائد لوگ آن لائن ہو نگے ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس سال کے آخر تک دنیا کی آدھی آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہو گی اقوامِ متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال […]

ہالی وڈ فلم دی انٹرویو نے آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمالئے

ہالی وڈ فلم دی انٹرویو نے آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمالئے

لاس اینجلس (یس ڈیسک) دی انٹرویو کو دھمکیوں کے بعد بڑے سینماؤں میں تو ریلیز نہیں کیا گیا، لیکن شمالی امریکا کے کچھ سینماؤں نے اپنے طور پر فلم ریلیز کی ،جہاں اس نے اب تک 50 لاکھ ڈالر کی کمائی کی ہے۔ فلم آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کما چکی ہے،24 دسمبر […]

1 33 34 35