counter easy hit

offered

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]

جنید جمشید کی نماز جنازہ، ڈیفنس میں ادا کی جائیگی، ہمایوں جمشید

جنید جمشید کی نماز جنازہ، ڈیفنس میں ادا کی جائیگی، ہمایوں جمشید

چترال طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں اور ٹی وی اینکر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا ہے کہ مرحوم جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی گراؤنڈ ڈی ایچ اےمیں اداکی جائیگی۔ہمایوں جمشید نے کل تک ان کی میت مل جانے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

 اسلام آباد: حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیر ہوسٹس صدف فاروق کی  نماز جنازہ ان کے آبائی علاقےکلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیرہوسٹس کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے کلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزاسپتال ڈاکٹر […]

ایران نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

امرتسر: ایران کا کہنا ہے کہ اگربھارت اورپاکستان چاہیں تو وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارتی شہر امرتسر پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر بھارت اورپاکستان چاہیں تو مسئلہ کشمیر […]

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

معروف شاعر عرفان صادق کے لیے بھرپور تقریب ادبی بیٹھک میں ہوئی۔ اس کی صدارت کا اعزاز مجھے دیا گیا۔ بہت بھرپور تقریب ہوئی۔ پڑھنے لکھنے والے خواتین و حضرات یہاں جمع ہوئے۔ بڑے دنوں کے بعد ادبی بیٹھک پوری طرح سج گئی۔ تخلیقی عرفان و آگہی والے سچے شاعر عرفان صادق کے خوبصورت اشعار […]

چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار نمائش کیلئے پیش کردیا

چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار نمائش کیلئے پیش کردیا

عوام کو ملکی دفاعی طاقت کا علم ہوگا، کسی ملک نے ایسا اقدام نہیں کیا، ترجمان وزارت دفاع بیجنگ: چین نے اپنی ایک ایٹمی آبدوز عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کردی ہے ، چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا یہ ملک کا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار ہے ، اس سے قبل کسی ملک […]

تنازعہٴ کشمیر: بان کی مُون نے ثالثی کروانے کی پیشکش کر دی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مُون نے امریکا میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کے ساتھ ایک ملاقات میں پیشکش کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازعے کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے مابین ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔             امریکا میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی […]