counter easy hit

News:

متنازع خبر ، حکومتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

متنازع خبر ، حکومتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

خبرلیک کے معاملے پر حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان مقرر کیے گئے ہیں جبکہ کمیٹی میں ایک ایک رکن آئی ایس آئی، ایم آئی اورآئی بی کا ہوگا۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ طاہر شہباز، محتسب اعلیٰ پنجاب نجم سعید بھی کمیٹی میں شامل ہیں، جبکہ ڈائریکٹر ایف […]

شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان

شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار شردھا کپور کہتی ہیں کہ وہ اکیلی خوش ہیں اور اپنی فلموں سے محبت میں گرفتار ہیں لیکن ان کی فرحان اختر سے قربت کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ بالی وڈ کے وراسٹائل فنکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور نے بھی اپنی اداکاری سے بہت کم وقت میں کروڑوں دلوں […]

متنازع خبر، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی پر پی ٹی آئی کو تحفظات

متنازع خبر، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی پر پی ٹی آئی کو تحفظات

تحریک انصاف نے متنازع خبر کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریٹائرڈ جج کو کمیٹی کا سربراہ کیسے مقرر کرسکتے ہیں، انکوائری کے لیے جج کا تقرر چیف جسٹس سپریم کورٹ کریں۔ پاناما کیس تحقیقات روکنے کے خلاف […]

سانحہ کوئٹہ اور بلوچستان سے محبت نامہ

سانحہ کوئٹہ اور بلوچستان سے محبت نامہ

ڈاکٹر محمد صفدر میرے استاد محترم ڈاکٹر صفدر محمود صاحب السلام علیکم! میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو طویل عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے تاکہ پاکستانیوں کو کٹھن حالات میں آپ کے الفاظ سے حوصلہ ملتارہے ۔ میرا نام راز محمد لونی ہے اور آپ کو یہ خط کوئٹہ سے لکھ رہا […]

نیوز لیکس پر پرویز رشید کی قربانی قبول نہیں اصل بندہ نکالا جائے، شیخ رشید

نیوز لیکس پر پرویز رشید کی قربانی قبول نہیں اصل بندہ نکالا جائے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے پر نوازشریف نے پرویز رشید کی قربانی دی جو ہمیں قبول نہیں اس لیے اصل بندہ نکالا جائے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

یس اردو نیوز کا اعزاز، آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنیں)  یس اردو نیوز کا بہترین رپورٹنگ کا اعزاز، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای کی ہمشیرہ اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی دختر جناب آصفہ بھٹو زرداری کا ’یس اردو نیوز‘ کی خبر پر پسندیدگی کا اظہار۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر کے ذریعے اس امر کا […]

چنیوٹ: دو ڈمپروں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

چنیوٹ: دو ڈمپروں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

چنیوٹ میں 2 ڈمپروں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ سرگودھا روڈ چک بہادر میں پیش آیا ، جہاں آمنے سامنے سے آتے ہوئے ڈمپروں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے […]

1 16 17 18