counter easy hit

money

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ انار کلی میں جاں بحق تیرہ افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، ورثا کیلئے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، لاہورکے تاجر آج مارکیٹیں بند رکھیں گے۔ لاہور کے انارکلی بازار میں آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے حکومت پنجاب نے پانچ لاکھ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ کا ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امداد کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کے لئے عبوری امداد کا اعلان کر دیا، فی خاندان ایک لاکھ روپے روز مرہ اخراجات کے لئے دئیے جائیں گے، وزیراعلیٰ نے متاثرین کی بحالی کے لئے وزیراعظم سے بھی رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں […]

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ایگزمشن سرٹیفکیٹس […]

میٹرو بس کی طرح توانائی منصوبوں میں بھی شریف خاندان پیسہ بنا رہا ہے، عمران خان

میٹرو بس کی طرح توانائی منصوبوں میں بھی شریف خاندان پیسہ بنا رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ترک کمپنی کی آڑ میں شریف خاندان میٹرو بس منصوبے سے پیسہ بنانے میں مصروف ہے اسی طرح ہمیں شک ہے کہ توانائی منصوبوں کے پیچھے بھی شریف خاندان اپنا کاروبار کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف […]

1 10 11 12