counter easy hit

Malik Akif Ganee

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس میں آمد۔

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس میں آمد۔

پیرس ۔ادبی فورم کے جنرل سیکرٹری ایاز محمود ایاز اور نائب صدر عاکف غنی اور آصف نے صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس آمد پر استقبال کیا ۔ان کے صدارتی اعزاز کے سلسلے میں پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117

فرانس کی مشہور سماجی و ادبی شخصیت عاکف غنی کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر قدیر

فرانس کی مشہور سماجی و ادبی شخصیت عاکف غنی کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر قدیر

>ہم فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی مشہور سماجی و ادبی شخصیت معروف شاعر ،کتابوں کے مصنف محترم عاکف غنی کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی آمد سے تحریک انصاف فرانس مزید بہتری کی جانب گامزن ہو گی ،ان […]