counter easy hit

jamshaid masroor

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس میں آمد۔

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس میں آمد۔

پیرس ۔ادبی فورم کے جنرل سیکرٹری ایاز محمود ایاز اور نائب صدر عاکف غنی اور آصف نے صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس آمد پر استقبال کیا ۔ان کے صدارتی اعزاز کے سلسلے میں پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 118