counter easy hit

last

بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست

بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست

نئی دلی: آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں اب بھارتی سیاستدان امر سنگھ نے بھی اداکارہ کی موت کے حوالے سے نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بونی کپور اتنی بڑی غلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں۔ دبئی میں بھتیجے کی شادی […]

ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :

ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر23روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں24افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور15افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر […]

احمد فراز کا آخری مشاعرہ

احمد فراز کا آخری مشاعرہ

بارہ جنوری 1931ء خانہ برق میں جس تجلی کا ظہور ہوا وہ نوجوانی میں گوہر و شرر برقی کے نشیبوں سے ہوتی اپنے فراز کو پہنچ گئی اور ظلمتِ شب میں 14 شمعیں روشن کرنے کے بعد دس سال سے ایچ ایٹ اسلام آباد کی خاک کو چمکا رہی ہے۔ غیر معمولی شخصی قامت کے […]

’’میں ایک لڑکی ہوں‘‘ زینب کا آخری ہوم ورک

’’میں ایک لڑکی ہوں‘‘ زینب کا آخری ہوم ورک

’میں ایک لڑکی ہوں، میرا نام زینب ہے‘قصور میں اغواء اور زیادتی کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کی اسکول کی کاپی پر لکھے یہ جملے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبورکر رہے ہیں۔ ننھی زینب کو گزشتہ روز آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ صرف قصور شہر […]

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے سنجیدہ معاملے کو فلمی سین بنادیا، بھارتی میڈیا

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے سنجیدہ معاملے کو فلمی سین بنادیا، بھارتی میڈیا

                      ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے، بھارتی میڈیا کئی دنوں سے جاری رہنے والی قیاس آرائیوں کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما آج شادی کے بندھن میں بالآخر بندھ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں […]

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ اسپتال میں جڑواں بچوں کی […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]

عراقی فوج نے آخری شہر بھی داعش سے آزاد کرا لیا

عراقی فوج نے آخری شہر بھی داعش سے آزاد کرا لیا

بغداد: عراقی فوج نے انبار صوبے کے ضلع راوہ کو مکمل طور پر داعش تنظیم سے واپس لے لیا ہے، جسکے بعد ضلع کی سرکاری عمارت پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا ہے عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی نے داعش کیخلاف اس کامیابی پر عراقی فورسز اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔عراقی وزیر دفاع […]

دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری

دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو […]

امن آخر کب ممکن ہے؟

امن آخر کب ممکن ہے؟

سردیوں کی ایک شام تھی۔ کافی کا کپ ہاتھ میں لئے میں ٹی وی دیکھنے میں مصروف تھی۔ یونہی چینل تبدیل کرتے کرتے میں ایک چینل پر رک گئی۔ اس پر سائنس سے متعلق کوئی پروگرام چل رہا تھا۔ مجھے اس میں دلچسپی محسوس ہوئی۔ وہ موجودہ دور اور ٹیکنالوجی کے بارے میں انکشاف کر رہے تھے۔ […]

پولیو کے خاتمے کے آخری مراحل میں ہیں، وزیراعظم

پولیو کے خاتمے کے آخری مراحل میں ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پولیو کے خاتمے کے ہدف کی تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ پولیو کے عالمی دن پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت اپنے بچو ں کو پولیو سے بچانے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں شامل ہے […]

کینیڈین شہری پانچ سال میں پاکستان میں تھے، سی آئی اے سربراہ کا انکشاف

کینیڈین شہری پانچ سال میں پاکستان میں تھے، سی آئی اے سربراہ کا انکشاف

امریکی مغویوں کو پانچ سال تک پاکستان میں رکھا گیا تھا،سی آئی اے سربراہ واشنگٹن :مریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائک پامپے نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک انتہائی اچھا نتیجہ نکلا ہے جب ہم چار امریکی شہریوں کو بازیاب کروا سکے ہیں جنھیں پانچ سال تک پاکستان میں رکھا گیا […]

آخری دہشت گرد کےخاتمےتک لڑیں گے، سرفراز بگٹی

آخری دہشت گرد کےخاتمےتک لڑیں گے، سرفراز بگٹی

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں،ہم پوری قوت سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ لڑیں گے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا، اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

آخری زیارت

آخری زیارت

کری اسلام آباد کا ایک مٹتا ہوا‘ ختم ہوتا ہوا گاؤں ہے‘ یہ گاؤں کبھی شہر ہوتا تھا‘ یہ وہ دور تھا جب اسلام آباد کا وجود ابھی خیال سے ہزاروں میل دور تھا‘جب راولپنڈی پنڈ (گاؤں) بھی نہیں ہوتا تھا‘ یہ پنڈی کہلاتا تھا‘ کری اس زمانے میں شہر بھی تھا اور سینٹرل ایشیا […]

دہشت گردی کے شیش ناگ (آخری حصہ)

دہشت گردی کے شیش ناگ (آخری حصہ)

گزشتہ کالم میں پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور طلبا کا مذہبی انتہا پسند جماعتوں کا آلہ کار بننے کی بات کی گئی تھی، لیکن کچھ باتیں تشنہ اور مکمل رہ گئی تھیں۔ آخر ایسا کیوں ہورہا ہے؟ وہ نوجوان جنھیں ساری توجہ اپنی تعلیم پر دینی چاہیے، اپنے کیریئر پہ توجہ […]

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

کراچی: سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے کا رجحان اگست 2017 میں بھی جاری رہا اور مقامی فروخت میں گزشتہ برس اگست کے مقابلے میں 10.85 فیصد اضافہ ہوا تاہم اس دوران برآمدات میں 26.47 فیصد کمی ہوئی، اس طرح مجموعی فروخت میں اضافہ 5.05 فیصد تک محدود رہا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے […]

ماہِ کامل کو گہن لگ گیا (آخری حصہ)

ماہِ کامل کو گہن لگ گیا (آخری حصہ)

برما کے روہنگیا مسلمانوں پر گزشتہ دنوں سے جو قیامت ٹوٹی ہے، اس کی تفصیلات سوشل میڈیا کے علاوہ اقوام متحدہ، ہیومن رائٹس واچ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور حقوق انسانی کی دیگر تنظیموں نے جاری کردی ہیں اور حکومت برما سے انسانی حقوق کی پامالی پر سخت احتجاج کیا جارہا ہے۔ برما میں جو کچھ ہورہا ہے […]

فریال مخدوم کی عامرخان کو آخری دھمکی

فریال مخدوم کی عامرخان کو آخری دھمکی

لندن: باکسر عامر خان کو ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دھمکی دی ہے کہ اگرعامر نے طلاق کے لیے عدالت سےرجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی کو لےکر امریکا منتقل ہوجائیں گی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اوران کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان علیحدگی کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا نظرنہیں آرہا، ہرگزرتے دن کے ساتھ دونوں […]

گزشتہ 5 سالوں میں دنیا بھر سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، وزارت داخلہ

گزشتہ 5 سالوں میں دنیا بھر سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ […]

زندگی کی آخری شرط

زندگی کی آخری شرط

ایبٹ آباد کوہالہ کے تفریحی مقام پر دوستوں نے موبائل فون اور 15 ہزار روپے دینے کی شرط پر دوست کو تیر کر دریا عبور کرنے پر اکسایا اور گوجرانولہ کا علی ابرار اپنے ماں پاب بہن بھائیوں کو تمام عمر کا دکھ  دے کر اس دنیا سے چلا گیا۔ شرط بھی کتنی؟ ایک موبائل اور […]

بڑھاپا اور جوانی

بڑھاپا اور جوانی

کسی بوڑھے نے ایک خوبصورت گوہر نامی نوعمر لڑکی سے شادی کر لی۔ موتیوں کی ڈبیہ کی طرح اس کو ہر کسی کی نگاہ سے چھپاتا۔ شادی کی رسم نبھانے کی خواہش رکھنے کے باوجود اس کے وجود میں جوانی کی تمام تر خصوصیات مدہم پڑ چکی تھیں۔ بڑھاپا ہر طرح سے غالب آ چکا […]

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی

کراچی: پاکستان کی مدر ٹریسا کہلائے جانے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی جاری ہے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے 57 سال قبل پاکستان میں قدم رکھا اور جذام کے مریضوں کے لیے کراچی میں کلینک قائم کیا، انہوں نے 1962 سے اپنی زندگی پاکستان میں جذام کے مریضوں کے لیے وقف کی۔ […]

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]