counter easy hit

Israeli

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا

مقبوضہ یروشلم: مسلمانوں کے قبلہ اوّل اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسلسل بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے احتجاج کے طور پر یومِ غضب کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سے پورا مغربی کنارہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گزشتہ رات بیت المقدس میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلیوں کے درمیان جھڑپوں میں مسجد […]

اسرائیلی فوجی کیمپ کےگودام سے 30 ہتھیار غائب

اسرائیلی فوجی کیمپ کےگودام سے 30 ہتھیار غائب

اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک فوجی کیمپ سے 30 ہتھیار چوری ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بئر سبع شہر میں قائم ’سدیہ تیمان‘ کیمپ کے گودام سے 30 ہتھیار غائب پائے گئے۔ترجمان کے مطابق جنوبی ریجن کے فوجی کمانڈر جنرل ایال […]

سعودی عرب کا اسرائیلی صحافیوں کو ویزہ دینے سے انکار

سعودی عرب کا اسرائیلی صحافیوں کو ویزہ دینے سے انکار

سعودی عرب نے اسرائیلی صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی کوریج کے لئے ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا سے تعلق رکھنے والے متعدد صحافیوں اور رپورٹرز نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی اجازت کے باوجود سعودی حکومت نے انہیں ویزے جاری کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ […]

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بیت المقدس شہر پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا، قرارداد کے حق میں 22 جبکہ مخالفت میں 10 ووٹ آئے ، اسرائیل نے یونیسکو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قرار داد کو شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت […]

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں زیادتیوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال اور مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جیلوں میں جبرو تشدد اور میڈیکل سہولیات نہ ملنے پر فلسطینی قیدیوں نے 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیل حکومت کے ٕخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے […]

اسرائیل کا فلسطینی سر زمین پر مزید یہودی بستیاں بنانے کا نیا اعلان

اسرائیل کا فلسطینی سر زمین پر مزید یہودی بستیاں بنانے کا نیا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے پر مزید یہودی بستیاں تعمیر کرنے کے متنازعہ منصوبے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے جس کے تحت فلسطینی سر زمین پر یہودیوں کےلیے مزید 2000 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ مغربی کنارے پر واقع فلسطینی سر زمین کے یہ علاقے 1967 سے اسرائیل کے قبضے میں […]

تحائف اسکینڈل: اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے سے پولیس کی تفتیش

تحائف اسکینڈل: اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے سے پولیس کی تفتیش

کھرب پتی تاجروں سےتحائف بٹورنےکےاسکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائرنیتن یاہوسےاینٹی کرپشن حکام نےچار گھنٹےتک پوچھ گچھ کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق آسٹریلیا کے کھرب پتی تاجروں ارنون ملچن اور جیمز پیکرنے مبینہ طور پر نیتن یاہو اوران کے گھرانے کو سگار، قیمتی شراب اورمیوزک کنسرٹ کےٹکٹ دیے۔یہ دونوں نہ صرف نیتن یاہو […]

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال […]

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

فرانس میں پہلی بار اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ پر یہودی چراغ پا ہیں۔ بازاروں میں فروخت ہونے والی مصنوعات میں اسرائیل کی ان مصنوعات پر خصوصی ٹیگ لگایا گیا ہے جو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم کردہ کارخانوں میں تیار کرنے کے بعد یورپی منڈیوں تک پہنچائی گئی ہیں۔ یہودی سماجی گروپوں کی طرف سے […]

اسرائیلی وزیر اعظم پیرس کانفرنس سے پریشان

اسرائیلی وزیر اعظم پیرس کانفرنس سے پریشان

اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے 15 جنوری کوپیرس میں ہونے والی کانفرنس سے پریشان ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے کچھ حا صل نہیں ہو گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پیرس […]

اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن کے الزامات پر پولیس کی تفتیش

اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن کے الزامات پر پولیس کی تفتیش

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ان کے گھر جاکر بدعنوانی کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر 3 افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم پہنچی اور 3 گھنٹے تفتیش کرتے رہے تاہم تفتیش سے […]

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کیخلاف فوجداری تحقیقات شروع

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کیخلاف فوجداری تحقیقات شروع

اسرائیل میں وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف فوجداری تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ نیتن یاہو پر فراڈ اور رشوت لینے کا الزام ہے۔ دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی تنقید کا نشانہ بنانے والے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ان دنوں خود اپنے ملک میں شدید تنقید کا شکار ہیں۔اسرائیلی اٹارنی جنرل نے وزیراعظم نتن […]

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

تل ابیب: ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کی نشریات اپنے قابو میں کرتے ہوئے اذان نشر کردی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنےوالے ہیکرز نے منگل کی شب اس سیٹلائٹ کو ہیک کرلیا جس پر اسرائیلی چینل ٹو کی نشریات ریلے ہوتی تھیں۔ اس کے بعد ایک پروگرام کےدرمیان یہ اذان نشر ہوئی […]

فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

تحریر : ساجد حسین شاہ زندگی کی رو نقیں الجھ کر رہ گئی ہیں ہماری دنیا میںمعا شر تی متوا زی نظا م کی د ھجیاں ہمیشہ سے ا ڑتی آ ئی ہیں اور یوں ہی ا ڑتی رہیں گی ہمیشہ سے ہی انسا نیت شکست خو ردہ رہی ہے ور جب تک یہ غیر […]

اسرائیلی فوج نے پورا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیا

اسرائیلی فوج نے پورا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیا

راملہ (یس ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطینی اکثریتی گائوں العراقیب کو ایک بار پھر مسمار کر دیا ہے جس کے باعث وہاں سے بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہودی فوجیوں کی سیکیورٹی میں بلڈوزروں نے العراقیب پر چڑھائی گھروں میں موجود مردوں […]