counter easy hit

Investment

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد : ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیونے پاکستان میں دبئی کے رئیل اسٹیٹ گروپ ’’دماک پراپرٹیز‘‘ کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلیے 5 خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ کالادھن دبئی منتقل کرنے کیلیے دماک گروپ سے رابطہ کرنیوالے 700 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات شروع کر دی […]

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

چینی کمپنیوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرمایہ کاری کی یقین دہانی

بیجنگ (جیوڈیسک) دورہ چین کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی سرمایہ کار کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر دو طرفہ تجارت کے فروغ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ چینی کمپنیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹرضیاءالحق کے1985ء میں کرائے گےغیر جماعتی انتخابات میں غیرسیاسی لوگ صوبائی اور قومی اسمبلی کے […]

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹیلو کلیننرکی آمد کے موقع پر شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے […]

قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ

قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ

تحریر عقیل خان آف جمبر قاضی حسین جماعت اسلامی کو وہ نام ہیں جن سے ہر کوئی واقف ہے۔ قاضی صاحب نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور اسکے استحکام کے لیے کام کیا۔قاضی صاحب کی حب الوطنی کی مثال آپ سب کے سامنے ہے۔ ان کی زندگی میں تمام مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک دینی […]

ایں خیال است محال است و جنوں؟

ایں خیال است محال است و جنوں؟

تحریر : اختر سردار چودھری معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ تعلیم و تربیت کا نظام اگر درست طور پر کام کر رہا ہو تو معاشرہ سنورتا ہے ،ترقی کرتا ہے ،اس سے کامیاب افراد تیار ہوتے ہیں جیسا کہ عمران خان کہتا ہے اگر سرمایہ کاری افراد پر کی […]

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانیوں، سرمایہ کاری، ڈالر، کمیشن، حکمران، سیاستدان، منصوبے یقینا پاکستانیوں کے لئے یہ اطلاع اُمید افزا ہو گی کہ” پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے9ارب بیرل تیل نکالاجا سکتا ہے”مگر آج اِس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کاش کہ ہمارے حکمران، سیاستدان، قومی […]