counter easy hit

Differences

ملا اختر منصورکی افغان طالبان سے باہمی اختلافات ختم کرکے متحد رہنے کی اپیل

ملا اختر منصورکی افغان طالبان سے باہمی اختلافات ختم کرکے متحد رہنے کی اپیل

لندن / قندھار : افغان طالبان کے نئے امیر ملا اخترمنصور نے کہا کہ ہمارے اندرونی اختلافات سے دشمن کو فائدہ پہنچے گا لہذا اپنے باہمی اختلافات کو ختم کر کے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ افغان طالبان نے اپنے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کے پہلے بیان کی آڈیو جاری کردی ہے […]

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی : خیبرپختونخوا کے اتحادیوں کی راہیں جدا ہو گئیں، این اے 246 پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پیدا ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نشست 196 ملتان کے ضمنی الیکشن میں(ن) لیگ کی […]

درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گا، بلاول بھٹو زرداری

درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گا، بلاول بھٹو زرداری

دبئی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے اپنے والد آصف زرداری سے کوئی اختلافات نہیں اور وہ درست وقت پر صف اول کی سیاست میں شامل ہوں گے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف زردری کےدرمیان دبئی میں ملاقات […]

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

تحریر : سجاد علی شاکر مشرق وسطیٰ اور عرب دنیا کے متعدد ممالک میں جنگ کا ماحول ہے۔ پاکستان کسی ایسے تنازعے کو ہوا نہیں دینا چاہتا جس کے اثرات مسلم دنیا پر تفرقے کی صورت میں پڑیں۔ اس (تفرقہ بازی) کی فالٹ لائنز پاکستان میں بھی موجود ہیں اور ان میں ہلچل مچانا اور […]

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر مسلمانوں کے دو مختلف مسالک کے درمیان جنگ […]

کرپٹ حکمران اور سوئے ہوئے ضمیر

کرپٹ حکمران اور سوئے ہوئے ضمیر

تحریر: ساجد حسین شاہ جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی صدا میرے کانوں میں گونجتی ہے کہ ہما رے حکمران کر پٹ ہیں حکمران ملک کو لوٹ کر کھا گئے وغیرہ وغیرہ مجھے اس بات سے ہر گز اختلاف نہیں مگر کر پشن کسے کہتے ہیں اس سوال کے جو اب کی تلا ش میں […]

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور اب بلاول جلد پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور ملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخر ختم ہو گئے اور […]

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وقت سے قبل دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ پارٹی کے اندر اختلافات ختم کرنے کے لیے کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے باوثوق ذرائع نے بتایا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد جون میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل مکمل کرنے […]

داعش اور تحریک طالبان کی حقیقت

داعش اور تحریک طالبان کی حقیقت

تحریر : سجاد گل اختلاف کا ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں، یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے، دوسروں سے تو کیا بعض اوقات انسان اپنے آپ سے بھی اختلاف کر بیٹھتا ہے،مثال کے طور پرکسی شخص نے کراچی جانا ہے ،وہ پہلے سوچتا ہے جہاز پر جائے،پھر اس بات سے اختلاف کرتے ہوئے سوچتا […]

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں پارٹی فیصلوں پر اختلافات سامنے آگئے

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں پارٹی فیصلوں پر اختلافات سامنے آگئے

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں کشیدگی شدت اختیارکرگئی ہے اور تحریک انصاف کے سینئر کارکنان اورعہدیداران نے پارٹی فیصلوں کے خلاف آواز بلند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے جب کہ تحریک انصاف کے نئے مرکزی صدرعلی زیدی […]

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

تحریر: سید انور محمود سابق صدرآصف علی زرداری جو اب زرداری قبیلے کے سرداربھی بن گے ہیں اُنکو شاید سابق صدر پرویز مشرف کو‘بلا’ کہنے کا بہت شوق ہے گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی 27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی مرحوم قائد بینظیربھٹو کی برسی کے موقعہ پر انہوں نے مشرف کو […]