counter easy hit

democracy

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

تحریر : محمد سلیم طوفانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اس وقت پوری دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے۔پوری دنیا کا پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اس وقت ترکی کی عوام کو خراجِ تحسین اور انکی جرأت و بہادری،عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی داستانیں لکھنے اور بیان کرنے میں مصروف ہے۔بلا […]

جمہوریت وآمریت

جمہوریت وآمریت

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور سب سے پہلے توہمیں اس سوال کا جواب تلاش کرناہے کہ آخر جمہوریت وآمریت میں فرق کیاہے؟سادہ الفاظ میں یوں کہاجاسکتاہے کہ جمہوریت عوام کے اقتداراورآمریت کسی فردواحد کی حکمرانی (تسلط) کا نام ہے۔جب ہم وطن عزیزکے ماضی وحال پرنظرڈالتے ہیں تومعلوم ہوتاہے کہ یہاں رائج جمہوریت وآمریت میں کچھ […]

جمہوریت سے مارشل لا تک

جمہوریت سے مارشل لا تک

تحریر: نادیہ خان بلوچ 15 جولائی 2016 کی شب ترکی میں ترک فوج کے ایک چھوٹے گروپ نے بغاوت کرکے ترک حکومت پر حملہ کردیا. ترک صدر نے موبائل کے ذریعے عوام کو سڑکوں پر نکلنے جمہوریت بچانے کی اپیل کی. ترک عوام نے اس آواز پر لبیک کہا. بمباریوں، گولیوں اور ٹینکوں سامنے سینہ […]

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

تحریر : میر افسر امان کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان ترک فوج کے کچھ باغیوں نے عوامی جمہوریت حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کر دی۔آرمی چیف کو ہیڈ کواٹر میںیرغمال بنا لیا گیا۔ باغی فوجیوں نے اسپیل فورس کے ہیڈ کواٹر پر قبضہ کر لیا۔ پارلیمنٹ پر قبضہ کر کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے […]

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

تحریر : محمد آصف اقبال آج دنیا تشدد سے پریشان ہے۔تشدد کے علمبردار ہر زمانے میں تشدد کا فروغ امن و امان کے قیام کے نام کر تے آئے ہیں اور یہی کچھ آج بھی جاری ہے۔فی الوقت “امن و امان “کے نام پر تشدد کے فروغ کی مثال امریکہ سے ہے۔ وہی امریکہ جو […]

جنگل راج

جنگل راج

تحریر : سجاد گل اس ملک میں کون سا نظام رائج ہے،نظامِ خلافت ،نظامِ جمہوریت ،بادشاہت کا نظام،یا پھر جنگل راج؟اس ملک میں چند خاندانوں کا چلنے والا راج نظام ِخلافت کے پائوں کی خا ک کے برابر بھی نہیں ہو سکتا،لامتناہی خامیوں کے اس اسیر راج میں نہ ہی خلافت جیسی کو ئی خوبی […]

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

تحریر : اشفاق راجا پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی […]

ٍوہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا

ٍوہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جمہوریت کیوں ضروری ہے اس کی تین بنیادی وجوہات ہیں، ایک یہ کہ جس معاملے کا تعلق پوری قوم سے ہو، اس میں کسی ایک شخص کا اپنی رائے سے فیصلہ کرنااور دوسروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ایک معاملہ جن لوگوں کے مفادات […]

جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے۔میاں حنیف

جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے۔میاں حنیف

پیرس(عمیر بیگ )مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خدمت اور جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے،حکومت نے صحت،تعلیم اور مواصلات کے شعبے میں سب سے زیادہ توجہ دی ہے،اس وقت ملک بھر میں کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبہ جات پر تیزی سے کام جاری […]

جمہوریت میں اختلاف اور مذاکرات

جمہوریت میں اختلاف اور مذاکرات

تحریر : سید توقیر حسین یہی ہونا تھا جو ہوا، بہتر ہوا، ہم تو پہلے ہی سے گزارش کرتے چلے آ رہے ہیں کہ جمہوریت میں پارلیمینٹ اہم ہے اور رابطے ختم نہیں ہوتے بلکہ مذاکرات جاری رہتے ہیں۔ یہ سب جو ہوا پہلے بھی ہو سکتا تھا۔ ہر سیاسی جماعت کو اپنا موقف رکھنے […]

لندن والوں کا شکریہ

لندن والوں کا شکریہ

تحریر: شیخ خالد ذاہد لندن ایک تاریخی شہر ہونے کہ ساتھ ساتھ دینا کی سیاسی اتار چڑھاؤ میں بھی بہت اہمیت کا حامل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لندن پڑھے لکھے لوگوں کا شہر ہے ۔۔۔۔۔۔ لندن صرف کرکٹ کا ہی گھر نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ یہاں سے دنیا جہان کہ لوگوں نے تہذیب و تمدن کا […]

جمہوریت میں ضد اور انا نہیں ۔مشاورت اور مذاکرات ہوتے ہیں

جمہوریت میں ضد اور انا نہیں ۔مشاورت اور مذاکرات ہوتے ہیں

تحریر : سید توقیر حسین جمہوری نظام کو اِس لئے بہتر کہا جاتا ہے کہ اس میں مسائل باہمی طور پر بحث کر کے حل کرنے کی صلاحیت اور گنجائش ہوتی ہے، اِسی لئے اس نظام میں ضد اور انتہا پسندی کو اچھا خیال نہیں کیا جاتا، بلکہ یہ کہا جاتا ہے کہ معاملات بات […]

مونچھوں والے جرنیل

مونچھوں والے جرنیل

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بڑی بڑی مونچھوں ولا شخص تیز رفتار سائیکل چلائے جا رہا تھا کہ ایک عورت سے ٹکر ہوگئی ۔۔۔عورت نے کہا اتنی بڑی بڑی مونچھیں رکھ کر بھی سائیکل دھیان سے نہیں چلا سکتے۔۔۔ بی بی!اس نے جل کر کہا یہ مونچھیں ہیں کوئی بریک نہیں۔۔۔ اس لطیفے کا حالات […]

جمہوریت نہیں مارشل لا

جمہوریت نہیں مارشل لا

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان کہاوت سچ ہے “ڈنڈا پیر اے وگڑیاں بگڑ یاںو حرامیا دا” یہ آج کے حکمرانوں ،سیاستدانوں،قبضہ ،لوٹ کھسوٹ کر نے والوں کے لیے فٹ آ تا ہے۔اگر ہم نے کسی غلیظ دائو پیچ والی سیاست،بھونڈی مصلحت ،روائیتی کمپرومائز کے ذریعے خدانخواستہ معاشرے کے کرپٹ ترین افراد خواہ وہ سود […]

برطانیہ کی جمہوریت اور پاکستان کے قوانین

برطانیہ کی جمہوریت اور پاکستان کے قوانین

تحریر: اقبال کھوکھر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ”آپ آزاد ہیں، آپ لوگ اس ملک پاکستان میں اپنی اپنی عبادت گاہوں، مسجدوں، مندروں یا کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لئے آزاد ہیں، آپ کا مذہب […]

مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یکساں انسانی حقوق کے بغیر جمہو ریت اور عدل و انصاف قائم نہیں ہو سکتا، عالمی برادری اور سماجی و فلاحی ادارے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان اور بھارت کا تعصب پسندانہ رویہ اور امتیازی سلوک بند کروانے میں عملی کردار ادا کریں ،مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر […]

انسانی حقوق کے بغیر جمہوریت اور عدل و انصاف قائم نہیں ہوسکتا، یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

انسانی حقوق کے بغیر جمہوریت اور عدل و انصاف قائم نہیں ہوسکتا، یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یکساں انسانی حقوق کے بغیر جمہو ریت اور عدل و انصاف قائم نہیں ہو سکتا، عالمی برادری اور سماجی و فلاحی ادارے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان اور بھارت کا تعصب پسندانہ رویہ اور امتیازی سلوک بند کروانے میں عملی کردار ادا کریں ،مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر […]

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

تحریر : مزمل فیروزی زمانہ طالب علمی میں جب ہم کالج میں زیر تعلیم تھے اس وقت کا مشہورڈرامہ“دھواں“ ہم تمام دوستوں کا مشترکہ پسندیدہ ڈرامہ تھا اس کیوجہ افواج پاکستان سے محبت تھی (جو اب بھی ہے ) جس کے چرچے ہر ایک کی زبان پر تھے۔ ڈرامے کے خالق اور اداکاری کے جوہر […]

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

تحریر : واٹسن سلیم گل اس میں کوئ شک نہی کہ ہماری فوج کا شمار دنیا کی چند بہترین اور طاقتور افواج میں ہوتا ہے۔ پاکستانی افواج کا موٹو ایمان ، تقوی اور جہاد ہے ۔ افواج پاکستان کی چُستی ، طاقت اور مہارت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس کا موازنہ ہندوستان کی […]

وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل

وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل

تحریر: عقیل احمد خان لودھی محترم وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب محمد نواز شریف صاحب کی بیرون ملک سے علاج معالجہ کے بعد بخیر وعافیت واپسی پر ہم اپنے رب جلیل کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ وطن کا لیڈر قوم کا رہبر رہنما محبوب ایسا کہ جسے کروڑوں پاکستانیوں نے جمہوریت […]

سالار جمہوریت اور فاروق حیدر کی قیادت میں عوامی راج کا دور واپس آنے والا ہے۔ راجا امتیاز

سالار جمہوریت اور فاروق حیدر کی قیادت میں عوامی راج کا دور واپس آنے والا ہے۔ راجا امتیاز

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز نے اخباری نمائندگان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے۔ حلقہ ۴ چڑھوئی […]

عوامی مسائل میں حصہ داری

عوامی مسائل میں حصہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن جاری ہیں۔ عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا […]

داستانِ قلم

داستانِ قلم

تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]

جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے

جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم چلیں، اچھا ہوا کہ آج جمہوریت کو آمریت کا اصل انتقام قرار دینے والی پی پی پی کو بھی یہ لگ پتا گیا ہے کہ جمہوریت کی بقاء صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے اورعلم نور ہے اور جہالت تاریکی، کتناخوش نصیب ہے وہ شخص جو اندھیرے سے روشنی […]