تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئےجہاں جیل انتظامیہ نے ان کو ملنے نہیں دیا۔

Shah Mehmood Qureshi to meet Jamshed dasti reached Multan Central Jail
اس موقع پر پولیس حکام اور رہنما تحریک انصاف کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوتی رہی ۔ رہنما تحریک انصاف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پر تنقید کرنے والوں کے خلاف اس طرح کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔








