counter easy hit

گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں پڑھنے والے پریمی جوڑے کی خود کشی

گجرانوالہ: تلونڈی موسیٰ خان میں نجی یونی ورسٹی کے طالب علم لڑکے اور لڑکی نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔

Read in Gujranwala private university Lovers Couple commits suicide

Read in Gujranwala private university Lovers Couple commits suicide

تلونڈی موسیٰ خان میں ایک کار سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملیں جنہیں فوری طور پر اسپتال کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے دونوں کی موت کی تصدیق کی۔ دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یوسف اور ایمن اقبال گجرانوالہ یونی میں نجی ورسٹی کے طالب علم تھے، دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے، دونوں نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھا کر خود کشی کی، دونوں کے موبائل فونز میں موجود نمبرز کی مدد سے ان کے والدین سے رابطہ کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی اصل صورت حال سامنے آ سکے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website