counter easy hit

china

پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹاپی منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، ممنون حسین

پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹاپی منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترکمانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں جس کی بنیاد وجہ مشترکہ عقیدہ، ثقافت اور روایات ہیں۔صدر مملکت نے ترکمانستان پارلیمنٹ کی چیئر پرسن اکجانربردیوا کی قیادت میں وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز […]

ریڈیو چین ارد و نشریات کے پچاس سال

ریڈیو چین ارد و نشریات کے پچاس سال

تحریر : محمد ارشد قریشی چائینا ریڈیو انٹرنیشنل عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ریڈیو اسٹیشن ہے جس کی نشریات کا آغاز تین دسمبر 1941 کو ہواجس کی نشریات دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں اور جس کا مقصد دنیا کو چین کے بارے میں آگاہ کرنا، چینی عوام اور دنیا کو ایک دوسریسے سے قریب […]

بحیرہ جنوبی چین اور عالمی ثالثی عدالتی فیصلہ

بحیرہ جنوبی چین اور عالمی ثالثی عدالتی فیصلہ

تحریر: محمد ارشد قریشی چین بحیرہ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں جزائر تون شا، شی سان، جون شا اور نان شا پر اقتدار اعلی اور تاریخی حقوق رکھتاہے جس کی تاریخ ایک طویل ہے اور اس مسلمہ حقیقت کو کسی صورت جھٹلایا نہیں جاسکتا لیکن ایک عرصہ سے چلے آرہے فلپائن کے ساتھ اس […]

چین کی این ایس جی مخالفت اور چینی چٹائیوں پر یوگ کا اہتمام

چین کی این ایس جی مخالفت اور چینی چٹائیوں پر یوگ کا اہتمام

تحریر : محمد آصف اقبال گزشتہ ایک ہفتہ پہلے کی بڑی خبر کیرانہ کی نقل مکانی تھی۔ جس کا آغاز و اختتام اُسی ہفتہ ہو گیا تھا۔ اس کے باوجود اترپردیش حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ سنتوں کی پانچ رکنی ٹیم نے اپنی رپورٹ جب بائیس جون کو سونپی تو ایک بار پھر وقتی […]

جموں و کشمیر انٹرنیشنل پیپلزالائنس کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

جموں و کشمیر انٹرنیشنل پیپلزالائنس کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا ،چائنہ اس اہم منصوبہ کی آڑ میں ایشیائی ممالک تک اپنی رسائی بڑھانا چاہتا ہے جو کہ خطے کے دیرپا امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ،گلگت بلتستان کی عوام کے سیاسی معاشی اقتصادی […]

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا، جموں و کشمیرانٹرنیشنل پیپلزالائنس

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا، جموں و کشمیرانٹرنیشنل پیپلزالائنس

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا ،چائنہ اس اہم منصوبہ کی آڑ میں ایشیائی ممالک تک اپنی رسائی بڑھانا چاہتا ہے جو کہ خطے کے دیرپا امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ،گلگت بلتستان کی عوام کے سیاسی معاشی اقتصادی […]

جنوبی ایشیا کے 5 ممالک

جنوبی ایشیا کے 5 ممالک

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے ؟؟ کہ جنوبی ایشیا اور دنیا کے پانچ ممالک جن میں بالخصوص پاکستان ، افغانستان ، ہندوستان، ایران اور چین شامل ہیں یہ پانچوں ایسے ممالک ہیں جن کے ناموں کے آخر میں ”ن“ آتاہے یہ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی ہے […]

پاک چین سفارتی تعلقات کے 65 سال

پاک چین سفارتی تعلقات کے 65 سال

تحریر : محمد ارشد قریشی کہتے ہیں بچپن کی دوستی بہت مضبوط ہوتی ہے جس میں نا کوئی غرض شامل ہوتی ہے ناہی کسی مقصد کا حصول،ایسی ہی ایک مظبوط دوستی دو دوست ممالک کے درمیان بچپن سے قائم ہے جو ہر دکھ سکھ کی گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کاندھا ملائے کھڑے ہوتے […]

چین اور روس کی معاونت

چین اور روس کی معاونت

تحریر : سید توقیر حسین امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے احکام پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف۔ 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانیوالی امداد روک لی ہے۔ اس پابندی کے نتیجہ میں پاکستان کو اب ایف۔ 16 طیارے خریدنے کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی رقم خود ادا کرنا ہو […]

چین اور پانامہ لیکس

چین اور پانامہ لیکس

تحریر : شاہ بانو میر وکی لیکس کا ایک دور تھا ہر روز ہنگامہ ہر روز تماشہ زیادہ مسئلہ بنتا ہے سیاستدانوں کا ان کی زندگی کو ادھیڑ کر رکھ دیا جاتا ہے ان کی عام زندگی میں ٹپ ٹاپ دیکھ کر عام پاکستانی رشک کرتا ہے مگر جیسے ہی کوئی لیکس سامنے آتی ہیں […]

پاک چین اقتصادی راہداری قومی ترقی کی ضامن ہے ۔چوہدری سجاد احمد ڈوگہ

پاک چین اقتصادی راہداری قومی ترقی کی ضامن ہے ۔چوہدری سجاد احمد ڈوگہ

فرانس ( عمیر بیگ) پاک چین اقتصادی راہداری یقینا ایک ایساقومی منصوبہ ہے جس کی تکمیل میں سست روی ‘ کرپشن اور جانبداری و مخصوص طبقات کے مفادات کی روایت سے اجتناب کیا گیا تو اس سے ملک و قوم کی ہی نہیں بلکہ پاکستان ،چین ، افغانستان اور ایران سمیت پورے خطے کی تقدیر […]

لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا

لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا

لیڈز برطانیہ (پ ر) برطانیہ کے تیسرے بڑے شہر لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا اس موقع پر کمیونٹی رہنما گوہر الماس خان ، چیف ایگزیکٹو OBON کشمیر سنگھ اور چیئرمین ڈائورسٹی زرقاء آحمد کا چین کے مقامی رہنماؤں اور فنکاروں کے ساتھ […]

پاک چین اقتصادی تعاون

پاک چین اقتصادی تعاون

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان جغرافیائی لحاظ سے ایسی جگہ پر واقع ہے کہ کئی دوسرے ممالک کو تجارتی راستے مہیا کر سکتا ہے۔ جبکہ برادر دوست ملک چین اس وقت دنیا میںایک بڑی اقتصادی قوت بن کر ابھر رہا ہے اور خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ چین 2020ء تک دنیا کی سب سے […]

بچوں کی دماغی نشوونما

بچوں کی دماغی نشوونما

تحریر: عاصمہ عزیز بچے والدین کی زندگی کا محور ہوتے ہیں جن کی کھلکھلاہٹ گھر کے آنگن کو مہکاتی ہے۔ماں باپ کی زندگی ان کے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ان کا ہنسنا’رونا اور کھلکھلانا والدین کو زندگی کا احساس دلاتا ہے۔اس لئے وہ اپنے بچوں کی صحت اور نشوونما پر خاص […]

سانحہ چارسدہ پاک چین راہداری منصوبہ کیخلاف ایک سازش

سانحہ چارسدہ پاک چین راہداری منصوبہ کیخلاف ایک سازش

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور پرعزم ہے۔ سیاسی ،مذہبی اورعسکری قیادت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے۔اتحاد کی قوت اورباہمی مشاورت کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیں گے اور پاکستان کی دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر […]

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ را نے کرایا ہے

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ را نے کرایا ہے

تحریر: نوشتہء یہ بات شائد ہمارے ذہنوں سے محو ہو چکی ہے کہ جب پاک چائنا کوریڈور معاہدہ ہوا تھا تو ہندوستان نے بر ملا کہا تھا کہ ہم اس کوریڈور کو کسی قیمت پر بننے نہیں دیں گے اور امریک ہنے بھی بھی اس معاملے پر کوئیخوشی کا اظہار نہیں کیا تھا۔تاہم ہم نے […]

اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری

اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ چند روز سے اپوزیشن جماعتوں اور صوبوں کے سربراہان کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری کے مجوزہ روٹ پر تحفظات کا اظہار کیا جارہا تھا ۔ جس پران کو اعتماد میں لینا اور ان کی تجاویز زیر غور لانا ضروری تھا۔ جس پر صوبائی حکومتوں کا مشاورتی اجلاس […]

پیرس : فرانسیسی ہفت روزہ میگزین L’Observateur کی صحافی Ursula Gauthier کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس : فرانسیسی ہفت روزہ میگزین L’Observateur کی صحافی Ursula Gauthier کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی ہفت روزہ میگزین لو ابزرویٹو ( L’Observateur ) کی صحافی عرسولہ گوچیے (Ursula Gauthier ) کو چین نے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چین نے یہ فیصلہ عرسولہ گوچیے کے اس آرٹیکل کے بعد کیا ہے جس میں موصوفہ نے 13 نومبر کی پیرس میں ہوئی دہشت گردی […]

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

جوہاننسبرگ: اس منصوبے کے تحت بیجنگ افریقی ممالک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرے گا ۔ جنوبی افریقہ میں منعقدہ کانفرنس کے دوران انہوں نے افریقی ممالک کے رہنماوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کا ملک مختلف ممالک میں 60 ارب ڈالر کے نئے منصوبہ جات شروع کرے گا ۔ […]

پاکستان اور چین بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ کا واویلا

پاکستان اور چین بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ کا واویلا

ممبئی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ اروپ راہا نے کہا ہے کہ خطے میں چین کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھارت کی سیکیورٹی کیلئے چیلنج جب کہ اکنامک کوریڈور کی مدد سے چین اور پاکستان بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ کے تحت ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اروب راہا […]

حکومت متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی، ممنون حسین

حکومت متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی، ممنون حسین

باجوڑ ایجنسی: صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ وفاقی صوبائی حکومتیں مصیبت کے وقت میں عوام کے ساتھ ہیں جب کہ زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی کام سیاسی اور دیگر مفادات سے بالاتر ہو کر کئے جا رہے ہیں۔ صدرمملکت ممنون حسین نے باجوڑایجنسی کے ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال میں زلزلے کے زخمیوں کی عیادت […]

خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری

خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری

تحریر: رانا اعجاز حسین قابل فخر ہمسایہ و برادر دوست ملک’ عوامی جمہوریہ چین ‘ہمیشہ سے توانائی منصوبوں، صنعت وتجارت اور سماجی خدمات کے شعبوں میں دل کھول کر پاکستان کی مدد کرتا آیا ہے۔ شہد سے میٹھی، سمندر سے گہری، ہمالیہ سے بلند پاک چین دوستی ایک تاریخی حقیقت ہے۔ پاکستان پر جب بھی […]

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو […]

پاکستان اور چین کے فوجی تعلقات ترقی کی نئی بلندیوں تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

پاکستان اور چین کے فوجی تعلقات ترقی کی نئی بلندیوں تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاكستان كو دہشت گردی سے مكمل طور پر پاک كیے جانے تك فوجی آپریشنز اسی رفتار اور قوت سے جاری رہیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور چین كی ’’پیپلز لبریشن آرمی‘‘ كی اسپیشل فورسز نے 7 ہفتوں […]