counter easy hit

census

وفاقی حکومت 15 مارچ سے مردم شماری کرنے کے لئے تیار

وفاقی حکومت 15 مارچ سے مردم شماری کرنے کے لئے تیار

 اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 15 مارچ 2017 سے مردم شماری کرنے کے لئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت 15 مارچ سے مردم شماری کے لئے تیار ہے اور اس حوالے سے […]

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے،مریم اورنگ زیب

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے،مریم اورنگ زیب

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔ مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

مردم شماری کیلئے فوج کا متبادل ڈھونڈیں ، چیئرمین سینیٹ

مردم شماری کیلئے فوج کا متبادل ڈھونڈیں ، چیئرمین سینیٹ

ملک میں دہشت گردی اور ایل او سی پر بھارت سے تناو ٔکی وجہ سے فوج مصروف ہے، ملک میں مردم شماری کے انعقاد کے لیے فوج کی دستیابی نظر نہیں آتی۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کہتے ہیں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بُلا کرمردم شماری کے انعقاد کے لیے فوج کا متبادل ڈھونڈیں ۔ […]

سپریم کورٹ نے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی

سپریم کورٹ نے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے مردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کے روبروموقف اختیارکیا کہ […]

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں ۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ جی ایچ کیو سے رابطہ کر کے فوج کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیا جائے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت […]

مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟

مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ پاکستان بڑھتی ہوئی آبادی کے لحاظ سے دنیا بھر کے ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آچکا ہے،پاپولیشن کونسل جو پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات پر کام کررہی ہے۔کونسل نے اس حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اگر […]

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]