
Census is Pakistan’s biggest problem now , Maryam Aurangzeb
وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔
مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے دوران میڈیا کا کردار اہم رہاہے،پائیدار ترقی اہداف میں میڈیا کے لیے کورس شامل کیاہے۔








