counter easy hit

broke

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈٰیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جا رہے ڈے ایںڈ نائٹ میچ میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور میں سروسز اسپتال کے اسٹور روم میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ عملے کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں لگے بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی تھی، جس نے اسپتال کے قریبی اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے […]

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود واہگہ بارڈر پر زبردست جوش خروش ۔۔ کل پاکستان کی جانب سے پرچم کشائی وطن عزیز کے کس سپوت نے کی ؟ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف کرزی کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کی جانب سے موت کا سکوت طاری تھا ۔ جبکہ پاکستان کی طرف ایک بار پھر لاہوریوں کا وہی مخصوص جوش خرو ش یکھنے میں آیا جو زندہ دلانِ لاہور کا ہی خاصہ ہے ۔ […]

سدرہ نور، شیزہ بٹ اور نیگار چوہدری کے نئے ڈرامے ہرائیں مرچاں نے کامیابی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

سدرہ نور، شیزہ بٹ اور نیگار چوہدری کے نئے ڈرامے ہرائیں مرچاں نے کامیابی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

اٹلی (شہخ بابر سے) شبنم تھیٹر فیصل آباد میں سدرہ نور، شیزا بٹ اور نیگار چوہدری کے نئے ڈرامے ہرائیں مرچاں نے کامیابی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ۔ فل میوزیکل دھماکہ ، مزاح اور ڈانس سے بھر پور یہ کھیل اپنے تمام سابقہ ڈارموں سے بہترین ہے، خاص طور پر اس میں سدرہ […]

فیصل آباد: اہلکار گھر میں گھس گئے، خواتین سے بدتمیزی، لوگوں نے پکڑ لیا

فیصل آباد: اہلکار گھر میں گھس گئے، خواتین سے بدتمیزی، لوگوں نے پکڑ لیا

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں 5 سادہ لباس پولیس اہلکاروں کو گھر میں گھسنے پر اہل علاقے نے پکڑ کر کمرے میں بند کر دیا۔ وارنٹ کے بغیر گھر میں داخل ہونے والے اہلکاروں نے خواتین سے بدتمیزی کی اور خوف زدہ کرنے کےلئے فائرنگ بھی کی، جس پر اہل علاقہ جمع ہوگئے […]

1 3 4 5