counter easy hit

سدرہ نور، شیزہ بٹ اور نیگار چوہدری کے نئے ڈرامے ہرائیں مرچاں نے کامیابی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

Nigaar Choudhry

Nigaar Choudhry

اٹلی (شہخ بابر سے) شبنم تھیٹر فیصل آباد میں سدرہ نور، شیزا بٹ اور نیگار چوہدری کے نئے ڈرامے ہرائیں مرچاں نے کامیابی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ۔ فل میوزیکل دھماکہ ، مزاح اور ڈانس سے بھر پور یہ کھیل اپنے تمام سابقہ ڈارموں سے بہترین ہے،

خاص طور پر اس میں سدرہ نور، شیزہ بٹ اور نیگار چوہدری کے خوبصورت ڈانس نے شائقین کو جومھنے پر مجبور کر دیا، تحریر و ہدایت ڈاکٹر اجمل ملک کی ہیں، ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں سمرا نور، راشد کمال، سہر خان، افتخار راہی، علی خان، اور دیگر فنکاروں نے حصہ لیا۔