counter easy hit

body

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن میں 22ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو آئندہ برس کے موسم گرما تک باڈی کیمرے دے دیے جائیں گے۔ ان آلات کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کئی برس سے جاری آزمائشوں اور جانچ کے بعد کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان باڈی کیمروں سے انہیں متاثرین کو انصاف کی جلد فراہمی […]

لاہور ،سمیرا قتل کیس ،ملزم کا قتل سے انکار ،لاش پھینکنے کا اعتراف

لاہور ،سمیرا قتل کیس ،ملزم کا قتل سے انکار ،لاش پھینکنے کا اعتراف

لاہور میں سمیرا قتل کیس کےنامزد ملزم غلام رسول نے سمیرا کے قتل سے انکار جبکہ لاش کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف کیا ہے ،دوسری جانب دس روز قبل ملنے والی سوٹ کیس بند لاش کا معمہ بھی پولیس کیلئے درد سر بنا ہوا ہے۔ سمیرا قتل کیس کے ملزم غلام رسول نے پولیس کو […]

لاہور میں لٹن روڈ کے نالے سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور میں لٹن روڈ کے نالے سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور (یس اردو نیوز) لاہورکےعلاقےلٹن روڈ سےسوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے گلاکاٹ کرقتل کیاگیاتھا۔ پولیس کےمطابق لٹن روڈ کےعلاقےمیں گندے نالےسےایک سوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے تشدد کرکےگلا کاٹنے کے بعد پہلے بوری میں بند کیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر20سے22سال کےدرمیان ہے،جس […]

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت : ایمبولینس دینے سے انکار پر لواحقین لاش تھیلے میں لے گئے

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کے پے درپے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں لاشوں کی بے حرمتی کے بھی پے درپے واقعات سامنے آرہے ہیں اور بہار میں اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکارپر […]

لباس نہیں جسم کی تشہیر

لباس نہیں جسم کی تشہیر

تحریر : انعم احسن انار کلی بازار میں داخل ہوتے ہی، بازار میں موجود ہوٹلز کے ویٹرز ہر آنے جانے والے فرد پر بھوکے گدھوں کی مانند جھپٹ پڑتے ہیں، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ بازار میں داخل ہونے والا ہر شخص ان کے کھانے سے لطف اندوز ہو۔ کوئی بھی شریف آدمی اس […]

بھارتی شہری کابیوی کی نعش کندنے پر رکھ کر16کلومیٹر پیدل سفر

بھارتی شہری کابیوی کی نعش کندنے پر رکھ کر16کلومیٹر پیدل سفر

اڑیسہ(یس مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں انسانیت مرگئی اڑیسہ میں غریب شہری کی اہلیہ ہسپتال میں مرگئی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس نہ ملی، بھارتی شہری بیوی کینعش کمبل میں لپیٹ کر کاندھے پر اٹھا کر سولہ کلومیٹر دور گائوں پہنچا۔ اسے انسانیت کی بے توقیری کہا جائے یا بےحسی۔غریب شہری کا کوئی پرسان حال […]

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا نہ ہو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کہتے ہیں ایران کا ایک بادشاہ سردیوںکی ایک شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو اس نے ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو جو پھٹی پرانی باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا بادشاہ نے اس کے قریب اپنی سواری روکی اور دربان سے پوچھنے لگا تمہیں […]

اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ایک ریفرنڈم ضیاء الحق نے کروایا تھا جس میں انھوں نے اپنے آپ کو دین کا چھٹا رکن ہی بنا ڈالا۔ ریفرنڈم کی عبارت یہ تھی کہ اگر آپ پاکستان میں اسلامی نظام چاہتے ہیں تو گویا آپ نے ضیاء الحق کی صدارت کے حق میں ووٹ دے دیا۔ گویا […]

تھکاوٹ دور کرنے والی دوائیں

تھکاوٹ دور کرنے والی دوائیں

تحریر : محمد اشفاق راجا ”تھکاوٹ” ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات رات سونے کے باوجود جسم تھکا تھکا محسوس ہوتا ہے اور کام کے دوران بھی عجیب قسم کی تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ جسم کی تھکاوٹ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو خود بخود ختم ہو جاتی ہے، لیکن زیادہ دنوں کی تھکاوٹ دور […]

محسن انسانیت جناب عبدالستار ایدھی

محسن انسانیت جناب عبدالستار ایدھی

تحریر : وقار انسا اللہ نے اپنی اس دنیا میں اپنے خاص چنے ہوئے بندے بھی بھیجے جو خدمت خلق کے جذبے سے شرشار ہیں ایسی ہی ایک عظیم شخصیت عبد الستار ایدھی سسکتی بلکتی انسانیت کے جسم پر اپنی ہمدردی اور توجہ سے پھاہے رکھنے والے انسان – جن کا مقصد حیات ہی دکھی […]

سائبرگ مین

سائبرگ مین

تحریر : شاہد شکیل سکس میلین ڈالر مین، گولڈ مین، سپائڈر مین، سپر مین، آئرن مین، بائیونک مین کے علاوہ ٹرمینیٹر ٹائپ فلموں کے بانی ہالی ووڈ والے ہیں اور ان کرداروں کو لوگ شاید چند سالوں بعد بھول بھی جائیں گے لیکن آج کل سائنسدان انسان کو حقیقت میں سائیبرگ مین بنانے کی کوشش […]

گردوں کے فیل ہونے کے اسباب، علامات، علاج اور پرہیز

گردوں کے فیل ہونے کے اسباب، علامات، علاج اور پرہیز

تحریر : اختر سردار چودھری اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو گردوں سے نوازا ہے ۔یہ اصل میں غدود ہوتے ہیں پسلیوں کے نیچے، پیٹ کی طرف، کمرمیں دائیں اور بائیں طرف واقع ہوتے ہیں ۔گردہ11 سینٹی میٹر لمبا،کم و بیش7 سینٹی میٹر چوڑا اور 2 یا 3 سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے ۔ہر […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پیرس (عمیر بیگ) آج مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف […]

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے اپنے آپ میں تنظیم ہیں

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے اپنے آپ میں تنظیم ہیں

تحریر: سید سبطین شاہ س بار اپنے دورہ ناروے کے دوران راقم کی کچھ منفرد سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ایک ملاقات تو ان سے ہوئی جوانتہائی دلچسپ شخصیت کے حامل سیاستدان ہیں۔ان کانام تو بہت سناتھا لیکن یہ ان سے بلمشافہ پہلی ملاقات تھی۔ اگرچہ وہ اپنے شعبے کے لحاظ سے توطبیب […]

سرما کی چمکیلی دھوپ

سرما کی چمکیلی دھوپ

تحریر : عفت سرما کی چمکیلی دھوپ پھیلی ہوئی تھی۔دسمبر کی سردی میں یہ دھوپ بہت غنیمت ہوتی ہے۔میں تمام کامں سے فراغت پا کر دھوپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے آنگن میں آبیٹھی۔سامنے لگے شہتوت کے درخت پہ بیٹھی ایک چڑیا بیٹھی زرد پتے کو چونچ مار رہی تھی۔موسم کی شدت جس طرح […]

شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ شفاء ہے

شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ شفاء ہے

تحریر: ڈاکٹر علی حسنین تابس، چشتیاں اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کوئی طبیب یا اہل علم کسی کو شہد استعمال کرنے کی رائے دیتا ہے تو کئی سوالات ذہن میں اُٹھتے ہیں۔ شہد گرم ہے، جسم میں گرمی نہ پیدا ہو جائے، جگر کو گرم نہ کر دے یا اسی طرح کے اور […]

تحریک انصاف فرانس سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر کارکنان کا یوم تشکر،ہنگامی میٹنگ و پریس کانفرنس

تحریک انصاف فرانس سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر کارکنان کا یوم تشکر،ہنگامی میٹنگ و پریس کانفرنس

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر ہنگامی میٹنگ کال کی اور یوم تشکر منایا اور اور مٹھائی تقسیم کی کارکنان کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک سال میں سابقہ الیکٹڈ پینل نے تحریک انصاف فرانس کا بیڑا ہی غرق کر کے رکھ دیا ہے،نہ ہی انہوں […]

ای این ٹی فزیشن

ای این ٹی فزیشن

تحریر : شاہد شکیل انسانی جسم میں پائی جانے والی ہزاروں بیماریوں سے عام انسان بے خبر اور لاعلم ہے کیونکہ عام طور پر ہر انسان نزلہ زکام اور بخار میں مبتلا ہونے یا فریکچر کی صورت میں ہی جانتا ہے کہ نزلہ زکام ہوگیا ،بخار میں مبتلا ہے یا کھیل کود اور مختلف حادثات […]

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان

جدہ (نوید فاروقی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان، سید ایاز حسین شاہ نقوی صدر(جدہ)، راجہ مظہر نائب صدر(ینبع)، سردار عامر پرویز جنرل سیکرٹری(ریاض)، طاہر اقبال ڈپٹی جنرل سیکرٹری (جدہ)، خان فیاض خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ( ہفوف)، راجہ عبدالحفیظ آرگنائیزر(دمام)،زبیر قاسم ڈپٹی آرگنائیزر (خمیس مشیط آبا)،کمانڈر ساجدسیکرٹری مالیات(سقاقہ)،فاران خان معاون […]

محبت جسم کی صورت

محبت جسم کی صورت

تحریر: شیخ خالد زاہد مجھے نہیں معلوم تھا کے محبت کہ بھی پیمانے ہوتے ہیں۔۔۔ محبت پیمانوں میں تولی جاتی ہے ۔۔۔محبت کی درجہ بندی ہوتی ہے ۔۔۔محبت رشتوں کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔۔۔ماں سے الگ اور باپ سے محبت الگ طرح کی ہوتی ہے ۔۔۔بہن بھائی کی محبت کہ تکازے کچھ اور ہوتے […]

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیا کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ […]

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم […]

ملیریا کو شکست

ملیریا کو شکست

تحریر : عظمیٰ شاہ کرہ ارض پر موجودہ ہر شے اپنے اطراف کے ماحول کے زیر اثر ہے ا ور ماحول کے رحم و کرم پر ہی جی رہی ہے۔اب وہ ماحول ہمیں موسموں کی شدت کی شکل میں ملے یا قدرتی آفات کے نتیجے میں ملے یا حادثات کی صورت میں ملے ہمیں رہنا […]