counter easy hit

better

پاکستانی میزائل اور لڑاکا طیارے کارکردگی میں امریکی ہتھیاروں سے کئی گنا بہتر، رپورٹ

پاکستانی میزائل اور لڑاکا طیارے کارکردگی میں امریکی ہتھیاروں سے کئی گنا بہتر، رپورٹ

بیجنگ : دنیا بھر میں پاکستان کے تیارکردہ ہتھیاروں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان چین کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ ایچ جے ایٹ ٹینک شکن میزائل20 ممالک کو برآمد کررہا ہے۔ چین کی ایک معروف ویب سائٹ وانٹ چائنا ٹائمز کی […]

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے: عبدالمالک

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے: عبدالمالک

لاہور: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک کا کہنا تھا کہ ناراض بلوچ قیادت سے رابطے میں ہیں۔ خان آف قلات کی جلد واپسی کے امکانات ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اس مرتبہ بلوچستان میں بھی یوم آزادی ملک کے دیگر صوبوں کی طرح شان و شوکت سے منایا گیا۔ […]

جنرل راحیل مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں، پرویز مشرف

جنرل راحیل مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں، پرویز مشرف

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل جو کر رہے ہیں وہ لیڈر شپ کا تقاضہ ہے۔ وہ مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل میں پہلی بارہم نے بھارت کو پکڑا۔فوج کی کامیابی کوسیاسی میز پر شکست دی گئی، اگرہم وہاں ہوتے […]

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہورہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بہت زبردست کرکٹ ہوئی اور ٹی ٹوئنٹی […]

کراچی آپریشن سے امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، فلپ بارٹن

کراچی آپریشن سے امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، فلپ بارٹن

اسلام آباد : پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کراچی آپریشن کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے،الطاف حسین کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے کہا کہ بیشتر ملاقاتوں […]

الطاف حسین غدار اور دہشت گرد ہیں ان کی تائید سے اسمبلی میں آنے سے بہتر ہے کہ ہم باہر رہیں، عمران خان

الطاف حسین غدار اور دہشت گرد ہیں ان کی تائید سے اسمبلی میں آنے سے بہتر ہے کہ ہم باہر رہیں، عمران خان

پتوکی : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ملک کے سب سے بڑے غدار اور دہشت گرد ہیں اور اگر حکومت نے الطاف حسین جیسے لوگوں سے پوچھ کر ہمیں اسمبلی میں لانا ہے تو ہمیں اسمبلی سے باہر ہی رہنا ہے۔ پتوکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

پاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کر سکتا ہے، سعود

پاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کر سکتا ہے، سعود

کراچی : اداکار سعود نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ ایک اچھا آغاز ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ پاکستانی فلموں میں مزید بہتری اور کامیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا […]

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا […]

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

ملتان : گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا پاکستان میں آنا اچھا اقدام ہے، زمبابوے کے آنے سے امیج بہتر ہوا ہے۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا […]

فرشتوں سے بہتر

فرشتوں سے بہتر

تحریر : ایم سرور صدیقی شاید اب سوچنا محال، بات کرنا مشکل اور سمجھانا یقینا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہے، قحط الرجال ہے، یا اخلاقی اقدار کے امین خال خال رہ گئے ہیں کیا زمانہ آگیاہے جو سچے ،کھرے اور بے غرض ہیں ان کی کوئی سننے کو تیارنہیں ،بات ماننے پر آمادہ نہیں […]

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں وہ اسی کا حصہ رہیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا تاہم وہ پارٹی کے سربراہ ہیں وہ اپنی پا رٹی کے لیے بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں، […]

اچھی فلمیں بننے لگی ہیں، انڈسٹری کے حالات جلد بہتر ہو جائینگے: جیا علی

اچھی فلمیں بننے لگی ہیں، انڈسٹری کے حالات جلد بہتر ہو جائینگے: جیا علی

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ جیا علی نے کہا کہ اچھی فلمیں بننا شروع ہو گئیں۔ فلم انڈسٹری کے حالات بہت جلد اچھے ہو جائیں گے۔ سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ کے نام سے ایک بڑی فلم بن رہی ہے جس میں ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہوں اور میرے مدمقابل ہیرو کا کردار اداکار معمر رانا […]

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

تحریر: حفیظ خٹک دنیائے تاریخ کی اکیسویں صدی کے اس دور میں کہ جب لفظ ترقی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے اور وقت اک سر پٹ گھوڑے کی مانند اپنے انجام کی جانب بڑھ رہاہے۔ ایسے عالم میں دیر پہلے کی بات، قصہ، حادثہ یا پھر سانحہ یاد نہیں رہ پاتا۔صرف چند لمحے کچھ […]

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

تحریر: پروفیسررفعت مظہر پاکستان میں اگر رشیدوں کی زباں بندی کردی جائے توقوم کی بھلائی کاغالب امکان ہے ۔پہلے شیخ رشید کی پیشین گوئیاںاور بڑھکیں سُن سُن کرطبیعت اوازار ہوتی رہی اوراب ٹھنڈے ٹھار پرویز رشید بھی آتش فشاںبنے بیٹھے ہیں ۔شیخ صاحب نے ایڑیاں اُٹھا اُٹھاکر مارو،مَرجاو ،جلاؤگھراؤکی بڑھکیںتو بہت لگائیں لیکن ”کَکھ”فائدہ نہ […]

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

تحریر : ایم ایم علی اگر آج ہم دنیا پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ آج تک جس قوم نے بھی ترقی کی ہے وہ تعلیم ہی کی بدولت کی ہے۔ لفظ تعلیم عربی زبان کے لفظ، علم، سے مشتق ہے اس کے معنی جاننا،آگاہی حاصل کرنا اور شعور حاصل کرنا ہے۔تعلیم کا […]