counter easy hit

applications

بہتر مستقبل کی تلاش، ہزاروں میسح تھائی لینڈ اور ملائشیاء منتقل

بہتر مستقبل کی تلاش، ہزاروں میسح تھائی لینڈ اور ملائشیاء منتقل

بنکاک /کوالالمپور (ڈاکٹر عامر حسین) پاکستان سے مسیح برادی کے ہزاروں لوگ بہتر مستقبل کے لیئے تھائی لینڈ اور ملائشیا جاکر اقوام متحدہ میں سیاسی پناہ کے لیئے درخواستیں دے چکے ہیں۔ جن میں مسیح برادری کو پاکستان میں محفوظ نہ ہونے کی کہانی لکھی جاتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سے اس وقت […]

عمران خان اس کمیشن سے بھی بھاگ جائے گا میاں نواز شریف نے کمیشن بنا کر عمران کی سیاست کا جنازہ نکال دیا: نواز وڑائچ

عمران خان اس کمیشن سے بھی بھاگ جائے گا میاں نواز شریف نے کمیشن بنا کر عمران کی سیاست کا جنازہ نکال دیا: نواز وڑائچ

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی جانب سے احتساب کمیشن بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے وزیراعظم نے قوم کے نام تقریر میں اپنے آپ […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستانی کمیونٹی کے رہنمائوں کی طویل جدوجہد،عام پاکستانیوں اور کشمیریوں کی دیرینہ خواہش،سابق سفیر پاکستان سید حسن جاید کی سر پرستی اور سفارتخانہ ء پاکستان جرمنی کی کوششوں کے نتیجہ میںبا لآخر برلن میں٩ دسمبر٢٠١٥ء کومشین ریڈ ایبل پاسپورٹMRPسیکشن قائم ہو گیا،جہاں روزانہ ٢٥ پاسپورٹس کے لئے درخواستیں […]

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی 2 نیب ریفرنسز ایس جی ایس اور کوٹیکنا سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن […]

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]

سزائے موت کا قانون

سزائے موت کا قانون

تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی لارجر بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس […]