counter easy hit

3 افراد

ڈیرہ غازی خان: کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (یس ڈیسک) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنھوں نے لاشوں اور زخمیوں […]

سرگودھا:رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

سرگودھا:رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

سرگودھا (یس ڈیسک) چاؤوال میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے علاقے چاؤوال میں پیش آیا جہاں پر رشتے کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک […]

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76