counter easy hit

ڈیرہ غازی خان: کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

Dera Ghazi Khan

Dera Ghazi Khan

ڈیرہ غازی خان (یس ڈیسک) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنھوں نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال ڈیرہ غازی خان منتقل کیا۔