counter easy hit

سرگودھا:رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (یس ڈیسک) چاؤوال میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے علاقے چاؤوال میں پیش آیا جہاں پر رشتے کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے اور 2 افراد زخمی ہوئے۔