counter easy hit

کائنات

پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی

پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی

تحریر : قاضی کاشف نیاز گزشتہ ماہ جنوری کے شروع میں محسن انسانیت’ آفتاب رسالت’ ختمئی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو کی ادارتی ٹیم پر ان کے دفتر میں حملہ ہوا جس میں گستاخ کارٹونسٹ ایڈیٹرشا گب سمیت 11 افراد […]

حیات میں تسلسل ہے

حیات میں تسلسل ہے

تحریر :شہزاد حسین بھٹی دنیا کے تمام مذاہب کی اور فلسفوں کی بنیاد اس نظریے پر رکھی گئی ہے کہ حیات میں تسلسل ہے ۔یعنی ایک زندگی کے بعد دوسری زندگی موجود ہے ۔انسان پیدا تو ہوتا ہے لیکن مرتا نہیںبلکہ جب یہ جسم خاکی بیکار یا فنا ہو جاتاہے تو حیات جسم لطیف میں […]

مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی

مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک خالقِ کائنات اللہ رب العالمین نے اِنس وجن کی رشدوہدایت کے لئے مختلف وقتوں اور خطوں میں کم وپیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا ¿ و مرسلین کو مبعوث فرمایاہرنبی و رسول اللہ تعالی کی علیحدہ علیحدہ صفتوں کے مظہرین لے کر آئے یہاں تک کہ اللہ تعالی […]

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

تحریر: لقمان اسد اہم ایسے گناہ گار وسیاہ کار کیا رسالمتآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی کرسکتے ہیں ؟ہم کیا مدح سراء ہیں اور کیا ہماری مدح سرائی؟حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کی وہ مقدس ترین اور بلند مرتبت ہستی کہ جنہیں ہماری مدح سرائی کی نہ طلب،نہ […]

بے آسروں کا آسمان

بے آسروں کا آسمان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل مکہ کئی دن سے شدید قحط کا شکار تھے چند پرند بال بچے غرض ہر ذی روح بھوک پیاس سے تڑپ رہے تھے اور بار بار ملتجی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھ رہا تھے لیکن دعائیں قبول نہیں ہو رہی تھیں اہل مکہ شدت سے بارش کی دعائیں مانگ […]

آمنہ کے لال کی آمد

آمنہ کے لال کی آمد

آج سے تقریبا ً سوا چودہ سو سال قبل تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی ‘اہل فارس آگ کی پوجا اور مائوں کے ساتھ وطی کرنے میں مصروف تھے ‘ترک شب و روز انسانی بستیوں کو تباہ برباد کر رہے تھے ‘بندگان ِ خدا شدید اذیت میں مبتلا […]

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایسی سیاست تو شائد دنیا کے کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تو کیا ..؟ بلکہ اِس کائنات کے کسی بھی ترقی پذیر اور غریب ترین ملک میں بھی نہیں ہوتی ہوگی …!! آج جیسی سیاست میرے مُلکِ پاکستان میں ہوتی ہے، آج میرے مُلک کے […]