counter easy hit

کچھ دن کے اندر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی نئی باڈی تشکیل دے دی جائے گی۔ راجہ علی اصغر

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar

پیرس (عاصم ایاز سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ کچھ دن کے اندر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی نئی باڈی تشکیل دے دی جائے گی۔

جس میں پیرس کے ساتھ ساتھ فرانس کے دوسرے شہروں سے بھی خواتین، حضرات کو شامل کیا جائے گا اور یہ فرانس میں پہلی بار ایک جامع جماعت کے طور پر سامنے آنے والی جماعت ہو گئی جس میں پورے فرانس کے تمام شہروں سے لوگ شامل ہوں گئے۔