counter easy hit

پاناما لیکس سے بچ نکلنے کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں :شہزاد خادم

shezad khadam

shezad khadam

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس سے بچ نکلنے کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں، ہاتھ صاف ہیں تو حکمرانوں پر خوف کس بات کا ہے ، ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم سیکرٹری میڈیا انفارمیشن پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ عید کے فوری بعد احتجاجی تحریک حکمرانوں کی رخصتی تک جاری رہے گی۔