counter easy hit

گیس

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کنواں نمبر1 سے لوٹی پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر […]

اور اب گیس کی پریشر کم

اور اب گیس کی پریشر کم

تحریر : بدر سرحدی دوستو ایک تو میں کئی دنوں سے بیمار، دوسرے شدید سردی، تیسرے مجھ جیسے لوگوں کے لئے اللہ تبارک تعالے ٰ نے سرد موسم میں، اپنی طرف سے گیس جیسی نعمت عطا کی مگر درمیاں میں جابر و عیار قسم کے لوگوں نے مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی اس پر […]

سوئی میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

سوئی میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

سوئی (یس ڈیسک) سوئی کے علاقے ڈولی میں پنجاب جانے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی، پنجاب کے متعدد علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ دھماکہ پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کے قریب ہوا، دھماکے کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں کی گیس معطل […]

حافظ آباد:گیس لیکیج سے مکان ميں دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

حافظ آباد:گیس لیکیج سے مکان ميں دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

حافظ آباد (یس ڈیسک) حافظ آباد کے ایک مکان میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکا ہوا۔ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے محلہ بہاولپورہ کے ایک مکان میں چولہے کی گیس کھلی رہ گئی تھی۔ صبح ناشتے کیلیے گھر کی خواتین نے چولہے میں آگ […]

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین […]