counter easy hit

gas pipeline

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر غور

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر غور

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے ، خطےکی سلامتی اور افغان مصالحتی امور پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیر اعظم […]

ڈیر بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک

ڈیر بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ڈیرہ بگٹی کے علاقے دریجن نالہ اور رستم دربار میں کی گئی جہاں دہشت گردوں نے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے قافلے پر حملہ کر دیا۔ تاہم اہلکاروں نے […]

سوئی میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

سوئی میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

سوئی (یس ڈیسک) سوئی کے علاقے ڈولی میں پنجاب جانے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی، پنجاب کے متعدد علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ دھماکہ پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کے قریب ہوا، دھماکے کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں کی گیس معطل […]