counter easy hit

تھر

تھر میں وبائی امراض بھی پھیل گئے، مزید 3 بچے جاں بحق

تھر میں وبائی امراض بھی پھیل گئے، مزید 3 بچے جاں بحق

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ ایک اور آفت نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے یہ آفت مختلف وبائی امراض کی شکل میں نمودار ہوئی ہے۔ دوسری جانب متاثرین میں امدادی گندم کی تقسیم کا کام بھی انتہائی سست […]

تھر، غذائی قلت، رواں ماہ مرنیوالوں کی تعداد 35 ہو گئی

تھر، غذائی قلت، رواں ماہ مرنیوالوں کی تعداد 35 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید دو بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ مرنیوالوں کی تعداد 35 ہو گئی۔ تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں 4 سال کی بچی لیلہ مبینہ طور پر غذائی قلت سے بیماری کا شکار ہو کر زیر علاج تھی جو آج انتقال کر گئی۔ اسلام کوٹ کے گاؤں آرنیارو […]

تھر: 6 روز میں جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہو گئی

تھر: 6 روز میں جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہو گئی

مٹھی (یس ڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث بیمار مزید ایک نومولود انتقال کر گیا۔ صرف 6 روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 15 ہوگئی ہےتھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ غذا کی کمی کو دور کرنے کے لئے بھی کوئی اقدامات […]

”تھر میں مرنیوالے سیکڑوں بچوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے”

”تھر میں مرنیوالے سیکڑوں بچوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے”

مٹھی (یس ڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ معدنی دولت سے مالامال تھر میں موت رقص کر رہی ہے۔ سندھ کے غریب دھکے کھا رہے ہیں اور جاگیردار خوشحال ہیں۔ کیا سرکاری غفلت کے باعث سیکڑوں بچوں کی موت دہشت گردی نہیں ؟۔ تھر میں بچوں کی […]

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک […]

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی وجہ سے پیدا ہونے والی غذائی قلت اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2 بچے ریت کی خوراک بن گئے جس کے بعد رواں برس مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 572 ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹھی کے […]

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔ بارش کی امید پر کاشت […]