yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ پر پولیس ایکشن

Web Editor October 31, 2017 1 min read
T20, Match, in, Lahore, Worst, Police, Torture, on, raising, Go, Nawaz, Go, slogans
Share this:

خبروں کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ اور ”رو عمران رو“ کے جوابی نعرے لگانے والوں پر پولیس پل پڑی ہے۔

ورلڈ الیون کا میچ دیکھنے ہم بھی گئے تھے۔ ادھر بھی خوب ”گو نواز گو“ ہوا تھا۔ خیر ہونے کو تو یہ حج کے مواقع پر بھی ہوتا رہا ہے۔ مگر سٹیڈیم میں مسئلہ کچھ بڑھ سکتا ہے۔ حج کے موقع پر لوگ جذبات بھی قابو رکھتے ہیں اور پاکستانی قوم ہجوم کا ایک چھوٹا حصہ ہوتی ہے۔ لیکن سٹیڈیم میں تو سب ہی پاکستانی ہوتے ہیں اور جذبات بھی عروج پر ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں اگر سڑک پر بھی دو مخالف نظریات رکھنے والے سیاسی یا نظریاتی گروہ سامنے آ جائیں تو پولیس اور انتظامیہ کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ فل سکیل فسادات کا خطرہ حقیقی ہوتا ہے۔

خبروں اور ویڈیو کے مطابق ”گو نواز گو“ اور ”رو عمران رو“ کے نعرے لگانے والے آپس میں لڑ پڑے۔ پولیس نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے ان کو گرفتار کیا۔ ان میں سے ایک مجاہد نے تو شدت جذبات میں ایک پولیس والے کو بھی چمانٹ رسید کر دی۔ اگر پولیس بروقت ایکشن نہ لیتی اور یہ فساد پورے سٹیڈیم میں پھیل جاتا تو کیا ہوتا؟ بیس ہزار کے بھرے ہوئے سٹیڈیم میں بھگدڑ اور فساد سے کتنی ہلاکتیں ہو سکتی ہیں؟ ہمارے ہاں ابھی تک سٹیڈیم میں بھگدڑ سے اموات نہیں ہوئیں مگر فٹ بال کھیلنے والے ممالک میں یہ ہوتی رہتی ہیں۔ کیا ہمارے لئے یہ ایک خوشگوار بات ہوتی کہ اتنے برسوں کے بعد پاکستان میں کوئی میچ ہو اور دنیا بھر میں پاکستان کے کرکٹ کے لئے محفوظ ہونے کی بجائے یہ ہیڈ لائن چلے کہ ”سیکیورٹی انتہائی ناقص ہونے کے سب درجنوں ہلاکتیں ہو گئی ہیں“۔

فٹ بال کے میدانوں میں اب یہ سیکیورٹی پروسیجر کا حصہ ہے کہ شرپسندوں کو سٹیڈیم میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ اور میدان میں اگر کوئی شرپسندی کرے تو اس سے سختی سے نمٹا جاتا ہے۔ سیاسی یا نفرت آمیز نعرے بازی پر سٹیڈیم کے اندر پابندی ہونی چاہیے۔ یہ نعرے لگانے کا مزا جتنا بھی آتا ہو لیکن بہرحال عوام کی حفاظت باقی ہر شے پر مقدم ہے۔ اس بروقت کارروائی پر پولیس کی تعریف کی جانی چاہیے نہ کہ اس کو برا بھلا کہا جائے

https://youtu.be/oUKNSg2jyoE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MQM does not have any future, new party head will be from Dubai: Manzoor Wassan
Previous Post ایم کیو ایم کا کوئی مستقبل نہیں، نیا پارٹی سربراہ دبئی سے ہوگا: منظور وسان
Next Post پشاور میں ڈینگی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی
Dengue kills another teenager in Peshawar, the number of deaths has been 65

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.