yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

قائد عوام کی پارٹی مزدور اور محنت کش کی پارٹی ہے جس نے مزدوروں اور ملازمین کو یونینز کا تحفظ دے کر انقلاب برپا کیا، سید زاہد عباس شاہ صدر پیپلز پارٹی جرمنی کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
SYED ZAHID ABBAS SHAH, PRESIDENT, PPP, GERMANY, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN
Share this:

قائد عوام کی پارٹی مزدور اور محنت کش کی پارٹی ہے جس نے مزدوروں اور ملازمین کو یونینز کا تحفظ دے کر انقلاب برپا کیا، سید زاہد عباس شاہ صدر پیپلز پارٹی جرمنی کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

جرمنی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ قائد عوام کی پارٹی مزدور اور محنت کش کی پارٹی ہے جس نے مزدوروں اور ملازمین کو یونینز کا تحفظ دے کر انقلاب برپا کیا

انہوں نے کہا کہ 51 ویں یوم تا سیس کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا اور جیالوں کو یہ باور کرانا چاہیے کہ حقیقی تبدیلی کا آغاز شہید بھٹو کی قربانی سے ہوا جنہوں نے نہ صرف ملک پاکستان کو عالمی سطح پر بلند اور مستحکم مقام دلایا بلکہ عوام کو اپنے حق کیلئے لڑنا سکھایا جسے عوام پاکستان کبھی نہیں بھول سکتے۔

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تاسیسی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا : قادرِ مطلق خدا پر غیر متزلزل ایمان کے ساتھ جو تمام جہانوں اور انسانوں کا پالنے والا ہے اور دینِ اسلام کے لئے جذبۂ غیرت رکھتے ہوئے اور پاکستان کے مقاصد کے لئے اپنے آپ کو کلی طور پر وقف کرتے ہوئے ہم سب اللہ کا نام لے کر اس عظیم کام کی ابتدا اور اتحاد عوام کا اِعلان کرتے ہیں۔

SYED ZAHID ABBAS SHAH, PRESIDENT, PPP, GERMANY, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
QARI FAROOR AHEMD FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN
Previous Post قائد عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد عوامی حقوق کے تحفظ کی جنگ عوام کیلئے ون مین ون ووٹ کا نعرہ لگا کرشروع کی، سابق چیف آرگنائزر پی پی یورپ قاری فاروق احمد فاروقی کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام
Next Post قائد عوام نے جمہوریت اور حقوق انسانی کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے اپنے جان کا نذرانہ تک پیش کردیا، پرویز صدیقی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی یورپ کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام
PERVEZ SIDDIQUI, GENERAL, SECRETARY, PPP, EUROPE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.