yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے

Yesurdu July 29, 2016 1 min read
Share this:
Syed Noor Hussain
Syed Noor Hussain

لالہ موسیٰ(محمد عدیل بٹ ) سابق ایم این اے سید منظور حسین شاہ شہید کے چھوٹے بھائی ،کائرہ خاندان کے سیاسی روائیتی حریف،سابق ضلعی نائب ناظم و سابق آزاد امیدوارحلقہ این اے 106سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی و دیگر مکتبہ فکر سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آنے والے افراد کی گاڑیوں کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک جام ہو گئی شرکت کرنے والوں میںسید مدد علی شاہ ، سید فیض الحسن شاہ ، سید ناصر عباس شاہ ، سید حبیب حیدر شاہ ،سید فضل عباس شاہ ، مہر عاطف ، عاصف بٹ مسلم لیگ ن کے ایم این اے نوابزادہ مظفر، ایم پی اے میجر(ر) معین نواز،،سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود،سابق صوبائی وزیر عمران مسعود،چوہدری اخلاق رنیاں، پی پی پی کے سابق ضلعی صدر چوہدری طاہر زمان کائرہ، سابق ایم این اے رحمٰن نصیر مرالہ ،سابق ایم پی اے چوہدری ارشد ،سابق نائب ضلع ناظم چوہدری اصغر حیات، سابق صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن کھاریاں چوہدری سجار اکرم ایڈووکیٹ ،نوابزادہ طاہر الملک ،کونسلر تنویر ڈار دھامہ۔ڈاکٹر اشفاق ، ارشد محمود بٹ ، خالد مجید بٹ ، بائو تاج دین ، عمرا ن اشرف پسوال ،حاجی شکیل قریشی ، مہر سلیم ، مہر اسحاق ، مہر غفار ، مہر خرم ،کونسلر حنیف بٹ،محمد منشاء بٹ ، ضیاء علی شاہ ، شبیر بھٹی کونسلر ، لیاقت بٹ ، سرفراز بٹ کونسلر صادق آباد ، شوکت بٹ صادق آباد ، انور بٹ ، محمد عظیم صادق آباد ، طارق پانڈہ ، جاوید بٹ عید گاہ روڈ ، رخسار محی الدین ، الطاف حسین گوندل ایس ایچ او ، شاہد شاہ قاضیاں کرم شاہ ، علی رضوان شاہ ، مرزا اکرم ، محمد رضوان عرف جانی ، ملک رفیق ، مہر جاوید ،مرز امحسن ، مرزا صفدر ، ,محمد افراہیم بٹ ،علی عمران بھٹی ، اسلم سیالوی ، پرویز اقبال عرف پولی ، حاجی عبدالستار مصوم جیولرز ، نجف عنایت شاہ ، فرط عباس شاہ ، اسد شاہ ، صحافی جمیل طاہر ، سی او کھاریاں وجاہت صدیقی ، نوید صدیقی ، شیخ حفیظ اللہ صدیقی ، منصور علی عرف پوما بٹ ، خالد جاوید بٹ نوری ، عامر شاہ محرر تھانہ رحمانیہ ، ایس ایچ او رائے فیاض تھانہ رحمانیہ ، محمد رفیع بھٹی ،ایکسائز انسپکٹر چوہدری محمد اعظم ،ڈی ایس پی ہاشم گجر ،ایس ایچ او صدر انسپکٹر امجد گجر ،ایس ایچ او سٹی لیاقت حسین، چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک ،چوہدری مان دینہ چک ، چوہدری اخٹر کوٹلہ قاسم خاں ، ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، چوہدری ضمن اقبال دینہ چک ، طارق قریشی ، میاں اظہر ، لمبردار چوہدری اعجاز ٹھیکریاں ، شیخ خالد محمود ، ریاض بٹ ، مہر اسلم سندھی ، مہر بشیر ، کلیم اللہ بٹ ، اقبال شاہ چکوڑی شیر غازی ، انصر کھٹانہ چکوڑی شیر غازی ، غلام حسین گوندل ایڈووکیٹ ، سجاد حسین بٹ ، خالد محمود بٹ ،چوہدری افتخار احمد کائرہ ،ایڈووکیٹ مرزا غضنفر علی ،ایڈووکیٹ ،آصف امین،چوہدری اختر کوٹلہ ،سلیم سرور جوڑا، یا سر اقبال جھنڈے والی ، ٹی ایم او ملک شفقت منیر ،ٹی او آر تنویر عباس گجر،چیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام ،حضر مہندی ،کونسلران اورسرکاری افسران سمیت ہزاروں افراد شامل تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گجرات ٹی ایم اے میں تعینات سینٹری اسپروائزر کو ہنگامی بنیادوں پر سینٹری انسپکٹر لگایا جائے، فراست حسین
Next Post تجاوزات انسپکٹر کی پہلی کاروائی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.