yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے، :

Web Editor January 3, 2019 1 min read
Supreme Court of Pakistan has expressed confidence in NAB:
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا پلی بارگین کا دفاع کرنا افسوسناک ہے ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے، اسد عمر معیشت کے آدمی نہیں ، مارکیٹنگ کے آدمی ہیں اور وہ اپنیذات کی مارکیٹنگ بہت اچھی کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا ایک سابق جج پلی بارگین کے قانون کا دفاع کرتا ہے جو ایک بہت افسوسناک بات ہے ، جب تک عمران خان کی حکومت نہیں آئی تھی وہ نیب کو کرپشن کو فروغ دینے کا ایک ادارہ کہتے تھے اور اب ن لیگ اور جے یو آئی بھی اس کو یہی کہہ رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کیاہے ، پلی بارگین کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی ، نیب کے حکام کے پاس کمائی اور لوگوں کو بلیک میل کرنے کا بڑا زبر دست ذریعہ ہے ،بیورو کریٹس اور سیاستدان پلی بارگین کر لیتے ہیں اور اگلے دن عہدے پر آکر بیٹھ جاتے ہیں، پلی بارگین بھتے کی ایک قانونی شکل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسد عمرمعیشت کے آدمی نہیں ہیں ، وہ مارکیٹنگ کے آدمی ہیں اور اپنی ذات کی مارکیٹنگ بڑی اچھی کرتے ہیں ۔پروگرام میں شریک سینئر صحافی اور وزیر اعظم کے کزن حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ ریکوری پلی بارگین کے بغیر بھی ہوسکتی ہے، اسد عمرکو جب وزیرخزانہ بنایا گیاتوان کے علاوہ بھی کسی آپشن پر غور کیا گیا تھا لیکن پتہ چلا کہ تحریک انصاف کے پاس اسد عمر کے سوا کوئی معیشت کا آدمی نہیں تھا ، انہوں نے کہا کہ فرخ نسیم کواس قسم کا انٹرویو نہیں دیناچاہئے تھا کیونکہ وہ حکومت کے آدمی ہیں اورمجھے ان کے انٹرویوپرافسوس ہوا ہے ۔حفیظ اللہ خان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کی جانب سے جے آئی ٹی کا کیس سننے کے بعد سب ہوش ٹھکانے آگئے تھے تواس کے بعد جے آئی ٹی کے معاملہ پربولنا نہیں چاہئے تھا ، جس وقت 2014 میں تحریک انصاف کی جانب سے دھرنا دیا گیا تھا اس وقت تمام چینل پابند تھے کہ عمران خان کو کم از کم چار مرتبہ پردے پر دکھایا جائے اور ایسا ہی ہوا بھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big news! What is the problem with Nawaz Sharif in jail?
Previous Post نوازشریف سے جیل میں کیا کیا مشقت لی جا رہی ہے ؟
Next Post کیا سائز کا معاملہ ہے؟
Does size matter?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.