yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صدیق الفاروق کے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ برہم، توہین عدالت کی وارننگ

Web Editor April 5, 2018 1 min read
Supreme Court confrontation on Siddique al-Farooq's anti-judicial statement, contempt of court warning
Share this:

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صدیق الفاروق پر توہین عدالت لگانے کی وارننگ دیدی، کٹاس راج مندر کے اطراف سیمنٹ فیکٹریوں کے مالکان 20 اپریل کو طلب، عدم پیشی پر وارنٹ جاری کرنے کی تنبیہ بھی کر دی۔

Supreme Court confrontation on Siddique al-Farooq's anti-judicial statement, contempt of court warningسپریم کورٹ میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ تقررکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے صدیق الفاروق کے عدلیہ مخالف بیان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے توہین عدالت لگانے کی وارننگ دی، انہوں نے کہا کہ ماضی میں نامناسب آدمی کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا چیئرمین لگایا گیا ، وہ آج بھی عدالت سے متعلق غلط بات کر رہا ہے ، اسے روک دیں ورنہ سیدھی توہین عدالت لگا دیںگے، چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ صدیق الفاروق کی کیا قابلیت تھی ؟وہ ساری زندگی مسلم لیگ ن کے پریس روم میں بیٹھ کر کلپنگ کاٹتا رہا ، اب بھی اقربا پروری کو قائم رکھتے ہوئے ن لیگ کے پولیٹیکل سیکرٹری یا اپنے کسی اور چہیتے کو لگا دیں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ 30 جنوری کو حکم دیا تھا کٹاس راج مندر کےاطراف سیمنٹ فیکٹریاں دریا سے پانی لینا شروع کریں ، 3 ماہ گزر گئے، عملدرآمد نہیں ہوا۔ ہماری ہمدردی لوگوں کے ساتھ ہے، فیکٹریاں کہیں اور منتقل ہو سکتی ہیں مگر لوگ آبائی علاقے نہیں چھوڑ سکتے۔ جو فیکٹری مالک آئدہ سماعت پر نہیں آئے گا اس کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Patrician ended in politics with Imran Khan's arrival, Asfandyar Wali
Previous Post عمران خان کے آنے سے سیاست میں شرافت ختم ہوگئی: اسفند یار ولی
Next Post قوم جان چکی، عمران، زرداری بھائی بھائی ہیں: کیپٹن (ر) صفدر
People knowing, Imran, Zardari are brothers brothers: Captain (R) Safdar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.